صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
چیف جسٹس پاکستان کا عالمی یومِ عدالتی فلاح و بہبود پر پیغام
ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی رپورٹ کے مطابق بعض کینسر ادویات میں مطلوبہ فعال دوا (ایکٹو اِنگریڈینٹ) موجود ہی نہیں تھی
جنگ کا اثر 193 ممالک پر پڑ رہا ہے، خود امریکا میں مہنگائی کی لہر ہے، وفاقی وزیر
بروقت تشخیص اور علاج شروع کر دیا جائے تو نہ صرف مریض کی جان بلکہ متاثرہ عضو کو بھی بچایا جا سکتا ہے
ایک ہفتہ قبل بزنس پارٹنر طالب حسین کو سر میں اینٹ مار کر قتل کیا تھا
سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر کسی بھی صوبے، شہر یا علاقے کی تضحیک کسی صورت قابلِ قبول نہیں
کارکن حکمرانوں کو بتا دیں کہ جیل میں موجود شخص اکیلا نہیں، پوری قوم اس کے ساتھ کھڑی ہے، کارکنوں سے خطاب
انتخابی مہم کے دوران نئی ترقیاتی اسکیموں یا مالی پیکجز کا اعلان ممنوع قرار، سیاسی جماعتیں ضابطہ اخلاق کی پابندی کریں، ترجمان
آزاد کشمیر کے لیے میری حکومت کے بعد کسی بھی حکومت نے کچھ نہیں کیا اور موٹروے کا منصوبہ پورا نہیں کیا، قائد مسلم لیگ ن
این ڈی ایم اے نے دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ کی تازہ ترین صورتحال جاری کر دی
جیل ہماری منتظر ہے تو ہم جیل کے منتظر ہیں، قوم پرامن طور پر باہر نکلے گی، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی
حکومت باغبانی کے شعبے میں ویلیو ایڈیشن، سپلائی چین کی بہتری اور برآمدات کے فروغ کے لیے موٴثر اقدامات کر رہی ہے
حکمرانوں کو پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے پر مجبور کریں گے، امیر جماعت اسلامی کراچی
اسلام آباد میں وفاقی وزیر احد چیمہ سے فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس (ایف سی ڈی او) کے ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر سام والڈاک نے ملاقات کی
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود، موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے
عدالت نے قابل سماعت ہونے کے اعتراضات سے متعلق پراسیکوشن کی متفرق درخواست مسترد کر دی
واقعے میں معین کی دوسری بیٹی ایمل معجزانہ طور پر محفوظ رہی
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے شہری اب 29 ممالک یا خطوں میں پیشگی ویزا کے بغیر سفر کر سکتے ہیں
پاکستان میں اس نوعیت کی یہ پہلی دریافت ہے، او جی ڈی سی ایل حکام
فوٹیج میں ملزمان کو اسلحے کے زور پر شہری کو لوٹتے دیکھا جا سکتا ہے
رائے ونڈ پولیس نے حویلی کے مالک ندیم سرور کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا
قازقستان کے وزیر خارجہ نے خطے میں امن اور سفارت کاری کے فروغ کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا
کئی علاقوں میں فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی کی سپلائی معطل
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے
حادثہ ڈرائیور کی توجہ ہٹنے کے باعث پیش آیا
دونوں ملزمان بلوچستان سے ایک لینڈ کروزر میں چرس کی بھاری کھیپ چھپا کر کراچی لا رہے تھے
ملزمان پاسپورٹ آفس میں موجود درخواست گزاروں سے تیز رفتار کارروائی کے عوض فی کس دو ہزار روپے وصول کرتے تھے
82، 82 منزلہ دو ٹاورز 6 ایکڑ رقبے پر ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں تعمیر کیے جائیں گے
ملزم نے ڈالمیا میں اے این پی کے کارکن کو چند گھنٹے قبل قتل کیا، چھاپے کے دوران جوابی فائرنگ میں مارا گیا، پولیس
مینار پاکستان پر اجازت نہ ملنے پر پیپلزپارٹی کا گورنر ہاؤس پنجاب میں ورکرز کنونشن منعقد کرنے کا اعلان
وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمت کا اطلاق 25 جولائی کے لیے ہوگا
سی سی پی او نے لیڈی ریڈنگ اسپتال کا دورہ کیا اور زخمی اہلکاروں کی خیریت دریافت کی
حملے میں پاکستان کسٹمز کے اے ایس آئی ساجد الاسلام اور کانسٹیبل جواد احمد شہید، حملہ آوروں نے گاڑی بھی نذر آتش کردی
مضافاتی علاقوں میں تیز جبکہ دیگر میں ہلکی بارش یا بوندا باندی ہوئی ہے، 200 فیڈرز ٹرپ ہونے سے کئی علاقے بجلی سے محروم
پولیس نے ضلع انتظامیہ کو منفی رپورٹ جمع کرادی، جلسے کے لیے پہنچی کرسیاں، جنریٹر اور ڈیکوریشن کے ٹرک گیٹ پر روک دیے
جسٹس بابر ستار کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے پشاور ہائی کورٹ ٹرانسفر کیا گیا تھا
شہدا پوری قوم کے ہیں اور ان کی قربانیوں کی قدر کرتے ہیں، مولانا شہدا سے متعلق بیان واپس لیں، سابق وزیراعلیٰ کے پی
پانچ اگست کا جلسہ فیصلہ کن ہوگا جس میں آئندہ لائحہ عمل قوم کے سامنے رکھا جائے گا، وزیراعلیٰ کے پی
ہم چاہتے ہیں کہ اس بار تحریک زور پکڑے، جلسہ خیبرپختونخوا میں نہیں پنجاب میں ہوناچاہیے تاکہ حکومت پر دباؤ آئے،ناراض رکن
ملک بھر میں 46 ایمرجنسی رسپانس سینٹرز قائم،ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی انتظامات مکمل ہیں، بریفنگ
ملک بھر میں اب تک خناق کے 308 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے 30 سندھ سے ہوئے جبکہ 13 بچے انتقال کرچکے ہیں
یہ گاڑی میرے اور میرے خاندان کا واحد ذریعہ معاش تھی، متاثرہ شہری کا حکومت اور اداروں سے نقصان کے بدلے انصاف کا مطالبہ
بجٹ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کی معاونت کے لیے 2 ارب روپے کا ایچ آئی وی انڈومنٹ فنڈ بھی مختص
رواں سال پاکستان میں دو ہزار سے زائد دہشت گردی کے حملوں میں 560 سے زائد بے گناہ پاکستانی شہید ہوئے، نائب وزیراعظم
مظفرآباد میں کہا کشمیرکی بیٹی ہوں تو لوگوں کوبڑی تکلیف ہوئی، مگر میں محاورتاً نہیں خون سے کشمیری ہوں، وزیراعلیٰ پنجاب
سابق وزیراعظم کے تمسخر سے سندھ اور کشمیر کے عوام کے جذبات مجروح ہوئے ہیں، ردعمل
حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرا دی، عمارت منہدم ہونے سے شہادتیں ہوئیں
ایکسپریس نیوز نے لاہور کے مختلف پمپ مالکان سے بات کی تو معلوم ہوا کہ پیٹرول کی یومیہ کھپت کم ہوگئی ہے
گندم کی مارکیٹ میں قیمتیں مسلسل بڑھتی رہیں لیکن متعلقہ اداروں نے بروقت کوئی مؤثر کارروائی نہیں کی، مشیر خزانہ کے پی
حالیہ ہفتے آلو، انڈے، ٹماٹر، لہسن، سرسوں کا تیل، پتی، واشنگ سوپ، پٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل اور ایل پی جی مہنگے ہوئے