صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تعلیمی سیشن 2025-26 کے لیے اسکالر شپ پر زیر تعلیم طلباء کا ڈیٹا فوری طلب کیا گیا ہے، پیرا رپورٹ
گرفتار دہشت گرد پولیس چوکیوں پر حملوں کی منصوبہ بندی مکمل کر چکے تھے، سی ٹی ڈی
متوازن حکمت عملی پاکستان کو سعودی عرب اور چین کیساتھ بھی بہترین تعلقات میں مدد فراہم کر رہی ہے
مشتعل افراد کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ کی گئی، پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا
دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مضبوط اور باہمی اعتماد پر مبنی ہیں، محمد اورنگزیب
لبنان میں انسانی صورتحال تیزی سے بگڑ رہی ہے، مستقل مندوب عثمان جدون
پاکستان کی ناقابل یقین ڈپلومیسی کی بدولت دنوں ممالک کے وفود نے آمنے سامنے بیٹھ کر مذاکرات کیے
بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں
کنونشن سینٹر میں کھانوں پر وہ لوگ تنقید کررہے ہیں جنھیں وہاں جانے نہیں دیا گیا، ذرائع
برطانوی وزیراعظم نے رکن پارلیمنٹ کی جانب سے معاملہ اٹھانے پر ایوان کو آگاہ کیا اور پاکستان کا شکریہ بھی ادا کیا
شہری علاقوں میں تین سے چار گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں 5 گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے
واقعے کے تمام پہلوؤں کو سامنے لایا جائے تاکہ حقائق کی روشنی میں ذمہ داران کا تعین کیا جا سکے، وزیر قانون
انچارج نے نقل کروانے کیلیے 5 ہزار روپے رشوت مانگی، ایف آئی آر محکمہ تعلیم کے ملازم کی مدعیت میں درج، اسکول بلیک لسٹ
مشترکہ آپریشن کےدوران کھلے سمندر سے غیرملکی شراب کی 4ہزاربوتلیں تحویل میں لی گئیں
چیئرمین ایچ ای سی نے ایکسپریس کی جانب سے معاملہ اجاگر کرنے پر انکوائری کی یقین دہانی کرادی
وزیراعظم نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت کی نگرانی جاری رکھنے کا حکم دے دیا
جنگ سے قبل کراچی میں یومیہ درخواستیں 2 ہزار آرہی تھیں جو 800 رہ گئیں، دیہی سندھ میں 3 ہزار سے گھٹ کر 1500 ہوگئیں
کیلاش میرج بل 2026 صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی نے پیش کیا
دونوں رہنماوٴں نے پاکستان چین کے پانچ نکاتی امن اقدام پر تبادلہ خیال کیا، قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق
یہ میاں بیوی کینیڈین شہری ہیں جنہوں نے اپنے ساتھ لے جانے والی غیرملکی کرنسی کی مالیت ظاہر نہیں کی تھی
سرمایہ کاری 2030 تک کی جائے گی جس کی ذریعے نئی راہیں کھلیں گی، 2030 تک منصوبہ مکمل ہوگا، ذرائع
600 افراد کی پہلی فہرست افغان قونصلیٹ کے حوالے، پشاور سنیٹرل جیل میں 318 افغان مہاجرین کو فوری ڈی پورٹ کرنے کا حکم
وزیراعظم کا کابینہ اراکین سے خطاب، فیلڈ مارشل اور نائب وزیراعظم کو شاندار خراج تحسین، امن کیلیے کردار ادا کرنے کا عزم
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت نویں اور دسویں جماعت کے تیسرے روز صبح کی شفٹ میں حیاتیات کا پرچہ منعقد ہوا
شرکاء نے اس بات کا اقرار کیا کہ ریاستی سطح پر پاکستان میں فرقہ واریت اور مذہب کی بنیاد پر کوئی تفریق نہیں
کیس کے حوالے سے مشاورت کے لیے عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی، فیصل ملک
عدالت میں عمران خان کی جیل روبکار کے ذریعے حاضری لگائی گئی
پاکستان واحد اسلامی ایٹمی طاقت ہے اور مختلف محاذوں پر کامیابیاں حاصل کر رہا ہے،
یہ ڈرافٹ پنجاب اسمبلی اسٹینڈنگ کمپٹی آن لا ریفارمز نے تیار کیا
پاکستان سے پولیو کا خاتمہ ہمارے مستقبل کے لیے ضروری ہے
مثبت پیش رفت سامنے آرہی ہے، پاکستان میں مذاکرات پر بھارت میں بے چینی پائی جا رہی ہے اور مختلف ردعمل سامنے آ رہے ہیں
عالمی ایوی ایشن سیفٹی میں پاکستان کے کردار کو اہم قرار دیا گیا
جاپانی وزیرِ اعظم سانائے تاکائیچی نے جنگ بندی کے قیام اور مذاکرات کے انعقاد میں پاکستان کے سفارتی کردار کو سراہا
ملزمہ کی عدم موجودگی میں شہادتیں ریکارڈ کرنا قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے، درخواست
اسکول میں بچے سوار نہیں تھے، اسکول وین ایک گلی میں کھڑی تھی، پولیس
پاکستان مکالمے اور سفارت کاری کے فروغ کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار
پراپرٹی سرمایہ کاری کے لیے ایک نیا، آسان اور شفاف نظام متعارف کروایا گیا ہے
نکاح رجسٹر کرنے والے اور نکاح خواہ کو کم از کم ایک سال قید اور ایک لاکھ جرمانہ ہوگ
صوبے میں ایک کروڑ 25 لاکھ بائیکرز کو 2000 ماہانہ سبسڈی دینے کا تخمینہ لگایا گیا ہے
ٹریفک پولیس اہلکار خود بس کی چھت پر چڑھ گیا اور مہارت سے لٹکتے ہوئے شخص کو بحفاظت نیچے اتار لیا
ایران امریکا اسرائیل جنگ نے پاکستان سمیت پوری دنیا کی ائیر لائنز کے نظام کو ہلا کر رکھ دیا
1200 ایکڑ پر محیط اس وسیع رقبے پر ملک بھر سے بیوپاریوں کے پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے
چین , برطانیہ، جرمنی اور امریکا کے سرمایہ کار کمپنیوں میں شامل ہوئے
تمام تر مظالم کے باوجود ثابت کریں گے کہ پی ٹی آئی پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے، وزیراعلیٰ کے پی
نیپرا ریگولیٹری اتھارٹی ہے نہ کہ سزا دینے والا ادارہ، سلیب سسٹم نیپرا ایکٹ کی متعدد دفعات سے بھی متصادم ہے، درخواست گزار
اسکینڈل میں ملوث افسران کو دوبارہ تعینات کیے جانے کا بھی انکشاف ہوا ہے
2016 میں منظور کیا جانے والا قانون 2026 تک مستقل ضابطہ جاتی فریم ورک بن چکا ہے، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان
پہلے فیز میں لاہور، ملتان اور راولپنڈی کے سرکاری اسپتالوں سے تکریم کے ساتھ میت بلا معاوضہ گھر منتقل کی جائے گی
حکومت پاکستان اسپورٹس جرنلزم میں خدمات کے اعتراف میں امجد عزیز ملک کو صدارتی تمغہ امتیاز سے بھی نواز چکی ہے
شوہر سے جھگڑے کے باعث خاتون نے ندی میں چھلانگ لگائی جسے پولیس نے بروقت ریسکیو کر لیا