صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اس وقت ملک میں جاری بدامنی کی کثیر الجہتی ہیئت نے سیکیورٹی معاملات کو گمبھیر بنا دیا ہے۔ سیکیورٹی ادارے...
اب نزلہ زکام کے علاج کے لیے دوائوں کی ضرورت نہیں رہے گی،ماہرین
دبئی میں اکیڈمی قائم کرنے کیلیے میری بات چیت جاری ہے، ڈیو واٹمور
دہشتگردی کیخلاف کارروائی کو قانونی تحفظ دینے کیلئے قانون سازی جلدمکمل،انٹیلی جنس نظام مربوط بنانیکابھی فیصلہ
وائس چانسلرمحمدعلی شیخ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ممکن ہے،عدالت عالیہ
آج پرتھ میں چوتھا ون ڈے ہوگا،آسٹریلیا نے کئی اہم پلیئرزکوآرام کا موقع فراہم کر دیا
متعدد اداکارائوں نے بہتر اور اچھے گانوں پر بطورمہمان پرفارم کیااورانھیں پسندکیاگیا
گرفتار ملزمان لیاری گینگ وار، سیاسی جماعتوں اور کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھتے ہیں، اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا
بھارت میں گزشتہ 3 سال سے پولیو وائرس رپورٹ نہیں ہوا،اگلے ماہ عالمی ادارہ صحت انڈیا کوپولیوفری سرٹیفکیٹ جاری کردے گا
توقیرصادق کو نیب دفتر سےفرارکرایا گیاپھرنیب اہلکارلانے کیلیے کھٹمنڈو اور دبئی کے چکرلگاتے رہے،صورتحال پرتشویش ہے،عدالت
بھارت تا حال منشیات اسمگلنگ کے ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے،ڈی جی ٹا ٹا
جوہری پلانٹس پنجاب میں لگائیں جائیںگے، وال اسٹریٹ جرنل، امریکا کا اظہار تحفظات
پولیس نے درجنوں مظاہرین کو گرفتار بھی کرلیا،افسران کی معطلی کے بعد دھرنا ختم
طالبان کے اکابرین کو اس پہلو پر غور کرنا چاہیے کہ ان کی کارروائیوں کا نشانہ اکثروبیشتر بے گناہ اور معصوم شہری بنتے ہیں
روپے کی قدر میں متواتر کمی ایک بڑی وجہ ملکی سرحدوں اور ہوائی اڈوں سے کروڑوں ڈالر کی بیرون ملک منتقلی ہے
پاک بھارت تعلقات میں بہتری کی خواہش کے باوجود یہ زیادہ ترکشیدگی کا شکار رہے ہیں
آسٹریلیا نے 244 رنز کا ہدف 40 اوورز میں حاصل کرلیا، شان مارش 71 رنزبنا کر میچ کے بہترین کھلاڑی قرارپائے۔
پاکستان کا پلڑا بھاری ہو جائے گا، عبدالرحمان کی شمولیت سے سعید کو بھی فائدہ ہوا
مرض میں مبتلامرغیاں ایک ٹانگ سے لنگڑی ہو کر مرنے لگیں، پولٹری فارم مالکان نے کم قیمتوں پر فروخت شروع کر دی
شہر کے 4 تھانوں کی رپورٹ پیش، دیگرتھانوں کی رپورٹ تیارہورہی ہیں،اندرون سندھ کے پولیس حکام نے جواب نہیں دیا،اے آئی جی
یکم فروری سے غیر معیاری سی این جی سلنڈرز کے خلاف مہم شروع کی جائیگی
دونوں ملکوں کے درمیان بہتر تعلقات سے پورے خطے میں امن کے قیام کی کوششوں کوفروغ ملے گا،امریکی قونصلیٹ کے اکنامک آفیسر
وزارت امورکشمیرنے ان سفارشات پرقانونی اورآئینی رائے معلوم کرنے کیلیے مذکورہ سفارشات کووزارت قانون ارسال کردی تھیں۔
عام آدمی پارٹی کے جلسے میں لاکھوں افراد کی شرکت نے گاندھی خاندان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
سابق وزیر اعظم،وفاقی وزرا، چیف جسٹس یا جج ہوں سب کے خلاف غداری کا مقدمہ چلنا چاہیے
ندی، نالے، آبشارجم گئے، کئی ریاستوں میں درجہ حرارت منفی 25 سے 40 ڈگری ہوگیا.
خفیہ اداروں کی طرف سے بلیک لسٹ قرار دیے جانے کی وجہ سے 4لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں، بھارتی اخبار کی رپورٹ
میزبان بھارتی ٹیم نے نیوزی لینڈکے سامنے 3-1 سے پسپا ہوکر مسلسل دوسری ناکامی کا سامنا کیا.
چوہدری اسلم شہید پر حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کی تھی
اٹارنی جنرل نے اپنا تحریری استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا ہے جس میں ذاتی مصروفیات کوبنیاد بنایا گیا ہے۔
فلوجہ شہر میں القاعدہ جنگجوئوں کیخلاف ممکنہ بڑے آپریشن کے پیش نظر گزشتہ چند دنوں کے دوران13ہزارخاندان نقل مکانی کرگئے
عارف گل کے وکیل کوفیصلے سے متاثرہونے والوں کی فہرست تیارکرنے کی ہدایت
اس سے قبل چنئی اوپن میں یکجا ہونے والی ا س جوڑی نے پہلے مرحلے کا میچ جیتا تھا
گھروں پر بیٹھ کر تنخواہیں لینے والے ملازمین کی فہرستیں تیار نہ کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گی
بنگلا دیش کے انتخابات سے مایوسی ہوئی ہے، فوری طور پر آزادانہ، شفاف اور پر امن انتخابات کرائے جائیں، امریکا
کئی ریاستوں میں درجہ حرارت منفی30ڈگری،حفاظتی اقدامات کے بغیر باہر نکلے تو5منٹ میں جسم جم سکتا ہے،محکمہ موسمیات
فیصلہ کن گول 71ویں منٹ میں توصیف نے بنایا، نیوی اور این بی پی کا مقابلہ ڈرا
دوسروں کو زبردستی جلا وطن کرنے والے اب خود اپنی رضا کارانہ جلا وطنی کے لیے ہر ایک سے بھیک مانگ رہے ہیں
عام آدمی روز مرہ زندگی میں بنیادی سہولیات کے فقدان کا اسی طرح سامنا کر رہا ہے جس طرح وہ ماضی میں کرتا رہا ہے
14 فروری سے بھارت آنے والے ہر پاکستانی شہری کو پولیو ویکسی نیشن کا سرٹیفیکیٹ پیش کرنا ہوگا، بھارتی ہائی کمیشن
”ایکسپریس ٹریبیون“کےآن لائن سروے میں کل 14259 ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا، عبدالستار ایدھی نے77فیصد ووٹ حاصل کئے
سابق صدر سیکیورٹی خدشات کے باعث آج پھر خصوصی عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔
2014 میں پاکستان کو قدرتی آفات کا سامنا کرنا پڑے گا لیکن مارشل لاء کا کوئی امکان نہیں، ماہر علم نجوم
مالی بحران سے نکلنے کیلیے ریلوے اراضی قبضہ مافیاسے واگزار کرانیکافیصلہ
بچے کو 7 دسمبر کو اغوا کیا گیا،علاقہ مکینوں کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی
آل راؤنڈرز میں محمد حفیظ نے بنگلہ دیش کے شکیب الحسن سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔
اٹک فارماسیوٹیکل کے مالک عبدالرحمن 9 ماہ سے اینٹی نارکورٹک فورس کی حراست میں تھے
نئے اضلاع کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری،ریونیو کی بھی تقسیم ہوچکی،عدالتیں اور تھانوں کی حدبندی نہ ہونے سے قانونیامور متاثر
یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ آج ہم یہاں ایک ایسے اہم مسئلے پر گفتگو کرنے کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں جو 66 سال سے...
متعلقہ وزارتوں واداروں کویکم جنوری سے یورپ کیلیے بلارکاوٹ برآمدات یقینی بنانے کی ہدایت