صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
نوجوان ہمارا قیمتی سرمایہ اور ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔
انسداد دہشتگردی ایکٹ کے چوتھے جدول کے تحت ان تنظیموں کے اراکین کی سخت نگرانی بھی کی جارہی ہے۔
ہر مارشل لا اپنی روح میں ملک کے مروج قانون کو بندوق کی نوک پہ یرغمال بناتا ہے۔ مشرف کے خلاف چلائے جانے والے ...
سرغنہ ہاشم کا گارڈن میں منشیات کا اڈا ہے،ملزم عذیر بلوچ گروپ سے وابستہ تھا،ملزم نے 35 افراد کو قتل کیا،ڈی آئی جی
شیخ عمراور شیخ عبدالمجیدکی نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت
تبلیغی جماعت کے3 افراد جاں بحق ،سخی حسن پرفائرنگ سے جاں بحق5افرادکی نمازجنازہ کنواری کالونی میں ہوئی
دہشت گردوں کو کوئی خوف نہیں جب اور جہاں چاہیں کسی کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں، شہری
شام سوا7بجے دہشت گردوں نے کے پی ٹی انٹرچینج کے اوپر سے پہلے فائرنگ کی، پھر یکے بعد دیگرے 2بال بم پھینک کرفرار ہوگئے۔
اسٹور سے خریداری کرتے ہوئے غریبوں میں بھی خود اعتمادی پیدا ہوگی،اوریا مقبول جان
احفاظ الرحمان آزادی اورجمہوریت کی لڑائی لڑنے والے اس قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں جس کا شجرہ نسب ڈھائی ہزارسال پرانا ہے
ایک بار پھر الیکشن کمیشن اپنے اعلان کے مطابق پنجاب اورسندھ میں بلدیاتی انتخابات کاشیڈول جاری نہ کرسکا
ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم
پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈمپر کو قبضے میں لے کر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
لمحہ بہ لمحہ بدلتے عالمی حالات کے تناظر میں دیکھا جائے تو ایران اور امریکا کی برسوں پرانی عداوت اب دوستی میں ۔۔۔
اردوکانفرنس کی افتتاحی تقریب جمعرات کو ہوگی،وزیراعلیٰ سندھ خطاب کرینگے
خفیہ معلومات کے حصول میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی، ڈاکٹر زین شیخ
لاہور میزبان،7روزہ ڈومیسٹک ایونٹ میں11ڈپارٹمنٹل ٹیمیں برتری کی جنگ لڑیں گی
ملزمان میں اجرتی قاتل اورسیاسی جماعت کاکارکن بھی شامل ہے،ایس ایس پی شرقی
ماہرین اسپرے میں استعمال کی جانے والی دوا کی افادیت پر بھی تحقیق کریں گے، محکمہ صحت
سندھ کئی عشروں سے پیپلز پارٹی کا گڑھ چلا آرہا ہے اور یہ بھی حقیقت ہے کہ سندھ کے عوام نے ہمیشہ پیپلز پارٹی کو۔۔۔
سرحدوں پر بڑھتی ہوئی بھارت مخالف سرگرمیوں پرکڑی نظر ہے اور ہمیں محتاط رہنا ہوگا ،منموہن سنگھ
صرف چہرے تبدیل کیے جا رہے ہیں، ہم نظام کی تبدیلی چاہتے ہیں، اصلاح و دیگر
ناگزیر حالات اور حفاظتی اقدامات کے تحت اسلام آباد میں نیشنل ایونٹس کے انعقاد کی اجازت نہیں دی جاسکتی،پی ایس بی
پہلی پوزیشن پر قبضہ کر لیا،دفاعی چیمپئن کے آر ایل نے نیوی کو1-0سے ہرا دیا
سیکنڈ سیڈ عمران شہزاد کو سیمی فائنل میں شکست،بابر بھی پسپا ہونے پر مجبور
عبد القادرسرغنہ،جنیدالرحمن اورعبدالکریم کارندے ہیں،3پستول،4موبائل فون ،طالبان کے لیٹر پیڈ،مختلف سمیں اور کمپیوٹربرآمد
کے ای ایس سی کی دھابیجی،گھا رو، پپری،این ای کے اورحب پمپنگ اسٹیشنوں پر4روزسے4گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جا ری
اسلام دشمن فرقہ وارانہ فسادات کراکر ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں،مجیب الحق
یرمتوقع حالات کا سامنا کرنے کے لیے سائنس دانوں کی پٹاری میں ہمیشہ جانوروں اور حشرات کی دنیا بسی رہتی ہے۔
پاکستان کا تعلق دنیا کے ان ممالک میں سے ہے جہاں جرم کرنا، فراڈ کرنا اور دو نمبر طریقے سے پیسہ بنانا سب سے...
انڈیکس23784پربند،159کمپنیوں کی قیمتیں نیچے،سرمایہ کاروں کو9ارب کا نقصان ہوا۔
سوال بہت ہیں اور سوالی بھی۔ عالم بھی بہت ہیں اور علم بھی۔ لیکن حتمی جواب کہاں ہے؟ غور و فکر کی ...
مسلمانوں کی تاریخ کا یہ المیہ رہا ہے کہ ہر دور میں مختلف سازشیں پروان چڑھتی رہیں مفاد پرستوں، اسلام دشمن قوتوں نے...
محمدعرفان کے بعد شعیب ملک اور عبدالرزاق کا ان فٹ ہونا ٹیم کےلیے بہت بڑا دھچکہ ہے، معین خان
گرینڈ جرگے میں امن تباہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی میں تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی، شہر میں دفعہ 144 نافذ رہے گی۔
’’بھیاجی سپرہٹ ‘‘کی ڈبنگ سے انکار پر ہدایتکار نے جلد معاوضہ یقین دہانی کرادی
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران 15 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا
قانون کا احترام کرنے والے کا ساتھ دیا جانا چاہیے کنڈے ڈالنے والوں کا نہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد اور راولا کوٹ کے امتحانات 2012 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا
ہر سال ان پولیس مقابلوں کی سربراہی ایس ایس پی سی آئی ڈی گارڈن انسداد انتہا پسندی سیل چوہدری اسلم نے کی
ہر سال ڈنگی، ملیریا، ڈائریا، گیسٹرو، کانگو، سوائن فلو ،نگلیریا،ہیپاٹائٹس بی،سی،ٹی بی اورایڈزسےہزاروں افرادمتاثرہونےلگے
ہندوستان پاکستان کے ڈائریکٹرز اور فنکار ملکراگرکام کریں توموسیقی مزید بہتر ہو گی۔
سب جیل کی انتظامیہ نے فرار ہونے کی کوشش کرنے والے تمام قیدیوں کو حیدر آباد کی نارا جیل منتقل کردیا ہے۔
فیلڈ امپائرز احسن رضا اور ضمیر حیدر نے میچ ریفری رنجن مدوگالا کو سہیل تنویر کے روہئے کے خلاف رپورٹ کی تھی
لاہور ہائی کورٹ کے کسی سینیرجج سے تحقیقات کرائی جائے، پنجاب حکومت کی درخواست میں استدعا
پولیس اہلکار کلاچی میں محرم کی ڈیوٹی ختم کرنے کے بعد واپس آرہے تھے کہ انہیں نشانہ بنایا گیا، پولیس حکام
رواں برس بجٹ خسارہ 8.8 فیصد ہونے جا رہا تھا تاہم حکومت بچت کرکے اسے 8.2 فیصد پر لے آئی، اسحاق ڈار
وہ اپنے کھیل میں محمد علی اور باسکٹ پلیئر مائیکل جورڈن ہیں، ویسٹ انڈین اسٹار
میری ڈاک میں ایک ایسا خط بھی پڑا ہے جس میں نہایت ہی مستند معلومات کے ساتھ ملک کے مستقبل کی معاشیات کی بربادی کے...
رنچھوڑ لائن،برنس روڈ، پاکستان چوک، ایمپریس مارکیٹ اوردیگر علاقوں میں کچرا سڑکوں اور گلیوں کے اطراف تک پھیل گیا۔