صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
میچ میں دونوں ٹیموں کی جانب سے دسویں وکٹ کی شراکتوں میں مجموعی طور پر 129 رنز بنے
صائم ایوب نے اسکواڈ چھوڑ کر ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی درخواست کی تھی، پی سی بی
قومی کھلاڑی شیرباز مری نے سپورٹ کرنے پر حکومتِ بلوچستان اور پاکستانی قوم کا شکریہ ادا کیا
شاداب خان کی ناقابلِ شکست سنچری پاکستانی کرکٹ کی تاریخ کا قابلِ فخر لمحہ ہے، گورنر خیبرپختونخوا
شاداب نے پوری ٹیم کا بھی شکریہ ادا کیا
پاکستان نے 48 ویں اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 242 رنز کا ہدف پورا کیا اور سہ ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میں پہنچ گیا
شاداب خان نے 96 گیندوں پر 113 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی جس میں 13 چوکے اور 5 چھکے شامل تھے
وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم نے بہترین کھیل پیش کرکے پوری قوم کے دل جیت لیے
مہمان ٹیم کے اوپنر بین ڈکٹ 105 رنز کی اننگز کھیلنے میں کامیاب رہے
77 سالہ ریسلر جمعے کے روز فلوریڈا کے شہر ٹمپا میں بری طرح گر کر زخمی ہو گئے
اس ایونٹ کا انعقاد پاکستان ماسٹرز ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے اشتراک سے کیا گیا ہے
کریک کلب پر منعقدہ چیمپین شپ کی فائنل اور اختتامی تقریب میں سندھ کے وزیر محنت سعید غنی مہمان خصوصی تھے
رضا اللہ نے اپنے ڈیبیو میچ میں 38 رنز کے عوض انگلینڈ کے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
پاکستان کے سابق فاسٹ بولرز وقار یونس اور شعیب اختر نے یہ کارنامہ 91، 91 میچز میں انجام دیا تھا
سفیان مقیم واپس ڈومیسٹک کرکٹ کھیلیں گے
بیٹنگ آل راؤنڈر چوتھے یا پانچویں نمبر پر کھیلنے کو ترجیح دیتے ہیں، تاہم حتمی فیصلہ آسٹریلوی سلیکٹرز کریں گے
قذافی اسٹیڈیم، ٹیموں کے روٹس اور متبادل راستوں پر ایک ہزار سے زائد وارڈنز تعینات ہوں گے
میچ میں کھلاڑی موذی مرض کینسر سے آگاہی مہم کے تحت پنک کٹ پہن کر میدان میں اتریں گے۔
فابیو وارڈلی کو ہم وطن باکسر ڈینیئل ڈوبوا کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد مقابلوں میں حصہ لینے سے معطل کر دیا گیا
77 سالہ لیجنڈ نے چند گھنٹے قبل ہی انکشاف کیا تھا کہ ان کے خون میں لوتھڑے (بلڈ کلاٹ) کی نشان دہی کی گئی ہے
ایتھلیٹ امتل رحمان نے قومی ایتھلیٹکس چیمپین شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار گولڈ میڈلز جیتے
دفاعی چیمپئن پاکستان آرمی کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھاکر واپڈا نے مردوں کی ٹرافی پر قبضہ کرلیا
پی ایف ایف کے صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے مؤقف سے مکمل اتفاق رکھتی ہے
شاہین آفریدی نے مزید کہا کہ ٹیم میں بار بار تبدیلیوں کے بجائے مضبوط کمبی نیشن بنانے کی کوشش کی جاتی ہے
سیریز کا پہلا ٹیسٹ 9 سے 13 نومبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
اس موقع پر پاکستانی ٹیم خصوصی گلابی کٹ پہن کر میدان میں اترے گی
یہ شاہی اعزاز حاصل کرنے کے بعد میسی انفرادی حیثیت میں یہ ایوارڈ جیتنے والے پہلے فٹبالر بن گئے
پڑھائی کے ساتھ ساتھ اسپورٹس میں بھی ترقی ضروری ہے، چیئرمین پی سی بی
تلک ورما نے صرف 26 گیندوں پر ناقابلِ شکست 51 رنز بنائے اور بھارت کو ایک گیند قبل فتح دلا دی
سعودی پرو لیگ کے سرکاری ریکارڈ اور ریفری کی رپورٹ کے مطابق گول رونالڈو ہی کا ہے
رونالڈو اور میسی گزشتہ 13 برسوں میں 12 مرتبہ اس فہرست کے ابتدائی دو مقامات پر جگہ بنا چکے ہیں
رونالڈینہو نے آخری مسابقتی میچ 2015 میں کھیلا تھا جبکہ 2018 میں باضابطہ طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا
اسمتھ کو پیغام بھیجا اور مشکل وقت میں مضبوط رہنے کی تلقین کرتے ہوئے حمایت کا یقین دلایا، ڈوپلیسی
زمبابوین کپتان سکندر رضا نے 68 رنز کی مزاحمتی اننگز کھیلی تاہم دیگر بلے باز خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکے
مقابلہ اتوار کی شام 8 بج کر 45 منٹ پر پارک دے پرنسز اسٹیڈیم میں کھیلا جانا تھا
جمعرات کے روز سری لنکا کے خلاف میچ میں عادل راشد کی جگہ لیام ڈاسن کو کھلایا گیا تھا
پاکستان نے پورے ٹورنامنٹ میں کل 18 گول اسکور کیے جبکہ جاپان نے 16 گول کیے
حارث رؤف کا کہنا تھا کہ اب فٹنس بہتر ہے اور ٹیسٹ کرکٹ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کا منتظر ہوں
اولمپکس میں کرکٹ کی واپسی 2028 میں ہوگی جو 1904 کے بعد پہلی مرتبہ اس کھیل کی اولمپک مقابلوں میں شمولیت ہوگی
یہاں قابل ذکر بات یہ ہے کہ ہیری بروک نے ٹیسٹ میچ میں ٹرپل سنچری بھی پنڈی اسٹیڈیم میں ہی بنائی تھی
غیر ملکی کھلاڑیوں کی دستیابی اور مناسب شیڈول طے کرنا ایک بڑا چیلنج ہوگا
41 سالہ ہیملٹن اس سے قبل بھی غزہ میں انسانی بحران پر تشویش کا اظہار کرتے رہے ہیں
ایشان کشن کی غیر موجودگی میں نوجوان بلے باز ویبھاؤ سوریاونشی کو موقع ملنے کا امکان ہے
فلم سازوں کا مؤقف ہے کہ ’دوسرا‘ گنگولی کی سوانح عمری نہیں بلکہ راجستھان سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی کی کہانی ہے
پی ایس ایل کا بارہواں ایڈیشن ملک کے پانچ سے چھ شہروں میں کھیلی جائے گا
آسٹریلیا کی جانب سے ٹریوس ہیڈ نے 121 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی لیکن ٹیم کو اننگز کی شکست سے نہ بچا سکے
پی ایس ایل 2027 سیزن 18 مارچ سے شروع ہوگا، شیڈول کا اعلان پی ایس ایل کرکٹ کمیٹی باہمی مشاورت سے کرے گی
پوون رتنائیکے نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف تاریخی ہدف حاصل کرنے پر پوری سری لنکن ٹیم خوش ہے
میں ہمیشہ میچ وننگ اننگز کھیلنے کو ترجیح دیتاہوں، اس لیے ڈبل سنچری کی میرے لیے کوئی اہمیت نہیں، ہیری بروک
اولمپین ارشد ندیم کو جمعہ کو صبح 11 بجے جیولن تھرو کے ایونٹ میں شرکت کرنا تھی