US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ٹام لیتھم سیریز میں نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کریں گے، کین ولیمسن کی اسکواڈ میں واپسی
شیڈول کے تحت یہ ون ڈے سیریز 13 سے 19 مارچ کے درمیان ہونا تھی
سینیٹر رانا محمود الحسن کی زیر صدارت نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ہونے والے اجلاس میں کرکٹ سے متعلق امور زیر بحث آئے
بورڈ کی ہر پریس ریلیز میں لفظ ’’ اہل فرنچائز‘‘استعمال ہوتا رہا
بنگلہ دیش اے اور پاکستان شاہینز کےدرمیان فائنل مقررہ اوورز میں برابر رہا تاہم پاکستان نے سپر اوور میں کامیابی سمیٹ لی
عثمان طارق نے چار اوورز میں 18 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں جبکہ اُن کا ایک اوور میڈان بھی رہا
بابراعظم نے پنڈی اسٹیڈیم میں زمبابوے کے خلاف 52 گیندوں پر 7 چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 74 رنز بنائے
محمد آصف اور اسجد اقبال پر مشتمل جوڑی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، ٹرافی کا فیصلہ آخری فریم میں ہوا
بابر اعظم نے 74 اور صاحبزادہ فرحان نے 63 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، پاکستان نے 196 رنز کا ہدف دیا تھا
سری لنکن کھلاڑی کمنڈو مینڈس نے محمد نواز کی گیند پر چھکا لگانے کی کوشش کی
آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایشیز سیریز کا فاتحانہ آغاز کیا ہے
تیج الاسلام اور حسن مراد نے 4،4 جبکہ خالد احمد اور مہدی حسن میراز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی
میں ان لوگوں کے خلاف اکیلا کھڑا رہا جو خاموشی سے کھیلوں کو اپنے مفاد کے لیے موڑتے رہے، سرفراز نواز
خضر حیات پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ بھی بطور جنرل مینیجر منسلک رہے
اسپورٹس ویک میں کرکٹ، فٹبال، بیڈمنٹن، شطرنج اور سلو ریس سمیت متعدد مقابلے منعقد کیے گئے
پاکستان ٹیم اپنا دوسرا میچ 24 نومبر کو میزبان کرغزستان کے خلاف کھیلے گی
صاحبزادہ فرحان نے صرف 45 گیندوں پر 80 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی
پاکستانی جوڑی نے بھارتی ٹیم کو 1-3 سے آوٹ کلاس کیا
پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان ناٹ آؤٹ 80 رنز بنا کر نمایاں رہے
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر نجم سیٹھی کی تنقید کا جواب دے دیا
سابق کپتان نے محمد رضوان کی کپتانی ہٹانے سے متعلق دی گئی وضاحت میں کرکٹ بورڈ اور عوام سے معذرت کی ہے
پاکستان کے خلاف سری لنکا کی پہلی وکٹ 31 رنز پر گری، کامل مشارا 22 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے
آسٹریلیا نے 205 رنز کا ہدف حاصل کرکے پانچ میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے
محسن نقوی پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کے درمیان فائنل میچ میں مہمان خصوصی ہوں گے
نیپال پریمیئر لیگ کے ایک میچ کے دوران ایسا واقعہ پیش آیا کہ سبھی شائقین کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں
ہدف کے تعاقب میں کیوی ٹیم ابتداء میں مشکلات کا شکار ہوئی تاہم مارک چیپمین اور مائیکل بریسویل نے ٹیم کو فتح دلوادی
جو ہوگیا وہ اچھا نہیں ہوا، سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم
ناٸب وزیر اعظم اسحاق ڈار کمیٹی کے سربراہ ہوں گے جس کا اجلاس پیر کو اسلام آباد میں متوقع ہے
ہر گروپ سے ٹاپ 2 ٹیمیں سپر ایٹ مرحلے میں رسائی حاصل کریں گی جس میں سے ٹاپ 4 ٹیمیں سیمی فائنل کھیلیں گی
بھارت نے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک بغیر کسی نقصان کے 9 رنز بنالیے ہیں
کوچز کے زیر نگرانی کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی
زمبابوے ٹیم کے کھلاڑیوں نے اسلام آباد کے روایتی کھانوں کا بھی لطف اٹھایا
اس موقع پر مہمان خصوصی اسپیشل اولمپکس پاکستان کی چیئرپرسن رونق لاکھانی تھیں
ریسلر گلزار نے 97 کلو گرام میں فتح حاصل کی، گیمز میں ایک گولڈ،ایک سلور اور تین برانز کیساتھ پاکستان پانچ میڈلز جیت چکا
ہدف کے تعاقب میں سری لنکا اے کی ٹیم 148 رنز پر آؤٹ ہوگئی، شاہینز کی فائنل میں رسائی
پاکستان اور اسپین کے درمیان میچز 29 اور 30 نومبر کو طے تھے
میگا ایونٹ اب گیانا میں منعقد ہوگا جس میں دنیا کی معروف ٹیمیں شرکت کریں گی
ہاردک پانڈیا نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں دونوں گھر میں مذہبی رسومات ادا کرتے نظر آئے
یہ اقدامات پاکستان کرکٹ کو نئی بلندیوں کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد دیں گے، محسن نقوی
انگلش ٹیم پہلے روز چائے کے وقفے سے قبل ہی 172 رنز پر ڈھیر ہوگئی
ٹیمیں اور ان کے اسٹاف سمیت عملے کے دیگر افراد اسٹیڈیم کے اندر آگئے جبکہ بہت سے شائقین باہر چلے گئے
زمبابوے اور پاکستان کو آئندہ میچز میں ہرانے کی کوشش کریں گے، داسن شناکا
اپنے 300ویں انٹرنیشنل میچ میں زمبابوے کو جیت دلانا میرے لیے بہت خاص ہوگا، سکندر رضا
پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کے ناموں کے لیے چھ شہروں کے نام شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں
دوسری اننگز میں انگلش ٹیم بہتر آغاز کے باوجود بڑا مجموعہ بنانے میں ناکام رہی
پاکستان میڈل کی دوڑ میں لمبی چھلانگ لگا کر 36 سے 23 ویں پوزیشن پر آگیا
شبھمن گِل کو کولکتہ میں کھیلے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں گردن کی انجری کا سامنا کرنا پڑا تھا
ابوظبی میں کھیلے گئے ٹی 10 لیگ کے میچ کے بعد دونوں کھلاڑیوں نے ایک دوسرے سے ہاتھ ملایا
سری لنکا کی ٹیم 163 رنز کے تعاقب میں 95 رنز پر ڈھیر ہوگئی
ارشد ندیم اور یاسر سلطان کے علاوہ پاکستان نے باکسنگ میں دو کانسی کے تمغے بھی جیتے ہیں