صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہاکی ورلڈ کپ 15 سے 30 اگست تک نیدرلینڈز اور بیلجیم میں کھیلا جائے گا
جیمور ٹینس سینٹر میں منعقدہ میڈل تقریب میں پاکستان کو سلور میڈلز اور رنرز اپ ٹرافی دی گئی
مائیک ہیسن اتوار کو ملتان پہنچے جہاں وہ 11 سے 18 اگست تک جاری رہنے والے نیشنل چیمپئنز کپ کی نگرانی کریں گے
پی سی بی کے مطابق ٹورنامنٹ کے تمام سات میچز ڈے نائٹ ہوں گے اور کھیل کا آغاز دوپہر 3 بجے ہوگا
محمد زبیر نے ٹائٹل کے ساتھ 2 لاکھ 50 ہزار ڈالر کی انعامی رقم اور کلب چیمپئن شپ کے 1 ہزار پوائنٹس بھی حاصل کیے
نوبیاہتا جوڑا اور شادی میں شریک مہمان بھی چرچ کے باہر موجود ہزاروں افراد کا ہجوم دیکھ کر حیران رہ گئے
عمیر عارف نے انگلینڈ کے لیوک میک برائیڈ کو سخت مقابلے کے بعد 3-2 سے شکست دی
ورلڈ کپ میں شرکت سے قبل کھلاڑیوں کو 2 کروڑ روپے کا الاؤنس بھی جاری کردیا ہے
نیپال کے سفیر نے براڈ پیک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا
نیشنل چیمپئنز کپ میں پاکستان گرینز، پاکستان وائٹس، پاکستان بلوز اور پاکستان گولڈ کی ٹیمیں شریک ہوں گی
وزیرِ کھیل امین الحق نے کہا کہ شکیب نے ایک ’آمر‘ کے ساتھ اسٹیج پر بیٹھ کر قومی ٹیم میں واپسی کا موقع خود ختم کردیا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 19 اگست سے لیڈز میں کھیلا جائے گا
انفانٹینو نے فٹبال برادری کا اعتماد کھو دیا اور اب انہیں فیفا کی قیادت جاری نہیں رکھنی چاہیے، صدر ناروے فٹبال فیڈریشن
جارج میسی اپنے بیٹے لیونل کے فٹبال کیریئر میں ہمیشہ اہم کردار ادا کرتے رہے
انہوں نے نوجوان کھلاڑیوں کو کامیابی کے لیے سخت محنت اور مسلسل پریکٹس کا پیغام بھی دیا
رپورٹ میں کہا گیا کہ مارچ 2011 سے مارچ 2012 کے درمیان غیر ملکی ریفریز کو سات مرتبہ نامناسب تفریح فراہم کی گئی
پاکستان اور سلیکٹ الیون کے درمیان چار روزہ پریکٹس میچ 12 سے 15 اگست تک کھیلا جائے گا
اسپنر نعمان علی کو لنکاشائر کاؤنٹی کی نمائندگی کے لیے 27 ستمبر تک این او سی ملا ہے
پاکستان اپنا دوسرا گروپ میچ تھائی لینڈ کے خلاف پیرکو کھیلے گا
ہدف کے تعاقب میں فالکنز کوآخری اوور میں صرف 6 رنز درکار تھے اور 4 وکٹیں باقی تھیں
رپورٹ کے مطابق یہ ورلڈ کپ تاریخ کے سخت ترین سیکیورٹی انتظامات والے ایونٹس میں شمار ہوا
خوشدل شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں اپنے مستقبل کے حوالے سے وضاحت پیش کی
ماضی کے برعکس اب باہمی ون ڈے سیریز شائقین کی یادوں میں زیادہ دیر جگہ نہیں بنا پاتیں
چھ کھلاڑی نیشنل چیمپئنز کپ کی مختلف ٹیموں کی فکسڈ پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 19 اگست سے کھیلا جائے گا
میچ اسلام آباد کے نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا
بھارت کے خلاف عمدہ کارکردگی کی بدولت انگلینڈ کا اعتماد بلند ہوا ہے: سابق کرکٹر
اگرچہ اس فارمیٹ میں ہر اوور پانچ گیندوں پر مشتمل ہوتا ہے تاہم ہر ٹیم مجموعی طور پر 20 اوورز ہی کھیلتی ہے
اس کیچ پر نہ صرف شائقین بلکہ کمنٹیٹرز بھی حیران رہ گئے اور اسے ایک ناقابل یقین کیچ قرار دیا
حکام کے مطابق اس ایونٹ سے برطانوی معیشت کو تقریباً 40 کروڑ پاؤنڈ کا معاشی اور سماجی فائدہ پہنچنے کی توقع ہے
یورپی فٹبال تنظیم یوئیفا نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ اسے انفانٹینو کی قیادت پر اعتماد نہیں ہے
اسٹوکس کی ریٹائرمنٹ کے بعد ٹیم کو ایک متوازن آل راؤنڈر کی ضرورت ہے اور وہ اس کردار کیلیے اہم امیدوار ہیں، مارکس نارتھ
ڈیوڈ اووری کو پہلے قریبی کلینک اور بعد ازاں ایک نجی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے
جسپریت بمراہ، ہرشیت رانا، نتیش کمار ریڈی اور واشنگٹن سندر بھی مختلف انجریز کی وجہ سے دستیاب نہیں ہیں
ماضی کی متعدد انجریز نے بھی ان کے مستقبل پر سوالات کھڑے کر دیے تھے
60 کرکٹ ورلڈکپ 2026 ٹورنامنٹ 9 سے 23 اگست 2026 تک مسی ساگا، کینیڈا میں کھیلا جائے گا، 14 ٹیمیں حصہ لیں گی
کھلاڑیوں اور کوچز کو صرف کھیل پر توجہ دینی چاہیے، روانگی سے قبل ہی تمام مالی اور لاجسٹک انتظامات مکمل کر لیے ہیں
تمام میچز دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، فائنل میچ 13 ستمبر کو کھیلا جائے گا
ترکیہ دورے پر مصری فٹبالر کا شاندار استقبال کیا گیا
ایک انٹریو میں رونالڈو کا کہنا تھا کہ وہ نئی گاڑیاں شوقیہ خریدتے ہیں لیکن زیادہ تر انہیں چلاتے نہیں ہیں
توقع ہے کہ وہ 20 اگست کو نارتھمپٹن شائر کے خلاف لنکاشائر کی جانب سے پہلا میچ کھیلیں گے
کمیٹی نے حمزہ نذر کا مؤقف سننے اور شواہد کا جائزہ لینے کے بعد اپنی سفارشات پیش کیں جن کی بنیاد پر یہ فیصلہ کیا گیا
پاکستان نے سیریز کا آغاز شکست سے کیا تھا تاہم شاندار واپسی کرتے ہوئے دوسرا ٹیسٹ اپنے نام کیا
قومی ٹیم کو آسٹریلیا میں 0-3، جنوبی افریقا میں 0-2 اور بنگلادیش میں 0-2 کی وائٹ واش ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا تھا
بین اسٹوکس کی ریٹائرمنٹ اور برینڈن میک کولم کی کوچنگ سے علیحدگی کے بعد یہ انگلینڈ کی پہلی ٹیسٹ سیریز ہوگی
سوفوان آوائے نے حال ہی میں تھائی لینڈ کے تھرڈ ڈویژن کلب یالا ایف سی سے معاہدہ کیا تھا
سب سے بڑا اختلاف شرکت کی فیس میں تین گنا اضافے پر سامنے آیا جسے بڑھا کر ڈیڑھ کروڑ روپے کردیا گیا
حملہ آروں نے کھڑکیوں کے شیشے توڑ دیے اور پیٹرول بم پھینکے جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی
دی ہنڈریڈ کے میچز کے اعداد و شمار بھی ٹی ٹوئنٹی ریکارڈ کا حصہ شمار کیے جاتے ہیں
میزبان ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل دونوں سیریز 2-1 سے اپنے نام کیں