US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فیفا ورلڈکپ 2025 یکم دسمبر سے 18 دسمبر تک ہوگا
ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنا سکی
ہر ٹیم کو دو سالہ سائیکل میں کم از کم 12 ٹیسٹ میچ کھیلنے کی شرط برقرار رہے گی
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات تین ممبران پر مشتمل ایک آزاد الیکشن کمیشن کی نگرانی میں کرائے جائیں گے
آئی سی سی چیف ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ معاہدہ پاکستان میں کرکٹ کی ترقی کا دلچسپ دور ثابت ہوگا
پاکستان ٹیم اپنے ابتدائی تینوں میچز جیت کر پہلے ہی فائنل میں رسائی حاصل کرچکی ہے
ذلت آمیز شکست نے ایک بار پھر گمبھیر کے بطور ہیڈ کوچ مستقبل پر سوالیہ نشان لگادیا ہے
قائداعظم ٹرافی میں 10 سال بعد کسی بولر نے ڈبل ہیٹ ٹرک کی ہے
ٹیسٹ میچ کے پہلے دن ہی 19 وکٹیں گر گئی تھیں، جس نے شائقین کو حیران کردیا تھا
ملزمان کرپٹو کرنسی کے ذریعے بھی غیر قانونی ٹرانزیکشنز میں ملوث پائے گئے ہیں
کرسٹیانو رونالڈو پر تین میچ کھیلنے پر پابندی عائد تھی جس میں ایک میچ میں وہ شریک نہیں ہوئے تھے
اس تاریخی کامیابی نے جنوبی افریقا کے کپتان ٹیمبا باووما کو بھی ایک منفرد مقام دلایا
پوائنٹس ٹیبل میں آسٹریلیا بدستور پہلی، جنوبی افریقا دوسری اور سری لنکا تیسری پوزیشن پر براجمان ہیں
یوں تو کرسٹیانو رونالڈو کے 5 بچے ہیں لیکن قانوناً اب تک وہ ’’کنوارے‘‘ ہیں
38 غیر ملکی باکسرز سمیت 6 پاکستان باکسرز بھی ایکشن میں ہوں گے، محمد وسیم اپنے ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کریں گے
پاکستان نے مسلسل اپنا چوتھا گروپ میچ جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
پاکستان ٹیم اپنا چوتھا میچ 28 نومبر کو یمن اور پانچواں میچ 30 نومبر کو گوام کے خلاف کھیلے گی
دو روز قبل بہادر گڑھ کے ہوشیار سنگھ اسٹیڈیم میں 15 سالہ امان بھی ایسے ہی ایک حادثے کا شکار ہوکر چل بسا تھا
سائمن ہارمر نے گوہاٹی ٹیسٹ کی آخری اننگز میں بھارتی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کردیا تھا
گنیز ورلڈ ریکارڈ نے فاطمہ نسیم کو دونوں ہاتھوں میں انڈے پکڑ کر کم سے کم 70 غبارے پھاڑنےکا ہدف دیا تھا
اس سے قبل یہ ریکارڈ بھارت کے اجنکیا رہانے کے پاس تھا جو انہوں نے 2015 میں سری لنکا کے خلاف میچ میں بنایا تھا
یہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلا موقع ہے جب ڈے ٹیسٹ میچ میں کھانے سے قبل چائے کا وقفہ رکھا گیا
انتخابات میں پی ایس بی رول 17 اور اسپورٹس کوڈ کی خلاف ورزی ثابت ہوئی ہے، فیصلہ
دوسرے گروپ میں بنگلادیش، افغانستان، سری لنکا کے ساتھ کوالیفائر ٹو ٹیم شامل ہوگی
شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی الفیصل وژن 2030 کے تحت کھیلوں کے شعبے کو غیر معمولی انداز میں آگے بڑھا رہے ہیں، محسن نقوی
تھوڑی بھی سپورٹ مل جاتی تو وہ آج وہ ہم سب کے درمیان موجود ہوسکتے تھے، امینڈا
آپس کی لڑائی کا خمیازہ ٹیم کو شکست کی صورت میں اُٹھانا پڑا
تمام کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات اور امید ہے کہ بھارت سے اچھی یادیں لے کر جائیں گے، روہت شرما
میں نے ہمیشہ اپنی ٹیم کے لیے آواز اٹھائی، آپ ملتان سلطانز اور نئے مالک کی حمایت جاری رکھیے گا، فینز سے اپیل
ٹی20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت کے 5 اور سری لنکا کے 3 گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے، پاک-بھارت ٹیمیں کولمبو میں مدمقابل ہوں گی
موجودہ پانچ ٹیمیں اپنے فرنچائز معاہدے پہلے ہی تجدید کر چکی ہیں
پاکستان کے مزمل مرتضیٰ نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے یوسف خلیل کو 6-3، 3-6، 6-2 سے شکست دی
جدید بائیومیٹرکس لیب کی حالیہ تحقیقاتی رپورٹ میں رونالڈو کی صحت سے متعلق حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں
زمبابوے نے جیت کیلیے 146 رنز کا ہدف دیا، جواب میں سری لنکا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 16.2 اوورز میں ٹارگٹ حاصل کرلیا
اگلی دہائی میں بھی کراچی کنگز کے ساتھ کام کرنا ایک اعزاز ہوگا، سلمان نصیر
امریکی قونصل جنرل نے میچ میں فتح کے بعد امریکی ٹیم کو مبارکباد دی اور سری لنکن ٹیم کی کارکردگی کو بھی سراہا
ایونٹ کے سیمی فائنلز کولکتہ اور ممبئی جبکہ فائنل احمد آباد میں ہوگا
گوہاٹی ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم 549 رنز کے تعاقب میں 140 رنز ڈھیر، بھارت کی ٹیسٹ کرکٹ میں یہ سب سے بڑی شکست ہے
اعصام الحق نے دو دہائیوں تک بین الاقوامی ٹینس مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے
نسیم شاہ کے معصومانہ انداز نے وہاں موجود تمام لوگوں کو ہنسنے پر مجبور کردیا
ایونٹ میں 6 پاکستانی باکسرز سمیت 15 ممالک کے 44 پروفیشنل باکسرز ایکشن میں دکھائی دیں گے
پاکستان ٹیم رواں برس اب تک تینوں فارمیٹس میں مجموعی طور پر 54 انٹرنیشنل میچز کھیل چکی ہے
پاکستان ٹیم اپنا تیسرا میچ 26 نومبر کو لاؤس کے خلاف کھیلے گی
آئندہ سال پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن میں 8 ٹیمیں حصہ لیں گی
سعودی پرو لیگ میں النصر کی چار ایک سے فتح میں کرسٹیانو رونالڈو نے اہم کردار ادا کیا
پاکستان کے محمد شعیب کو یوکرین کے ویدم ارسو نے 6-3، 6-7 اور 6-3 سے شکست دی
بھارتی کپتان کو اعصاب کی چوٹ ہے جس کیلئے انہیں انجکشن لگائے جارہے ہیں، ذرائع
ٹام لیتھم سیریز میں نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کریں گے، کین ولیمسن کی اسکواڈ میں واپسی
شیڈول کے تحت یہ ون ڈے سیریز 13 سے 19 مارچ کے درمیان ہونا تھی
سینیٹر رانا محمود الحسن کی زیر صدارت نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ہونے والے اجلاس میں کرکٹ سے متعلق امور زیر بحث آئے