صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
افتتاحی تقریب 17 اگست کو شام 4بجے لاہور گیریژن گرین میں ہوگی
جشنِ آزادی کے موقع پر ارشد ندیم پاکستان کی سلامتی کے لیے دعاگو ہیں
شائقین نے تبصرہ کرتے ہوئے آل راؤنڈر کے چھکے کو ’’ناقابل یقین‘‘ اور ’’اشتعال انگیز‘‘ قرار دیا
منگنی کی تقریب میں دونوں خاندانوں کے صرف قریبی رشتہ دار اور دوست شریک ہوئے
ینگالورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں شیڈول ویمنز ورلڈ کپ کے میچز کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا
محمد آصف سیمی فائنل میں شکست کے بعد تیسری پوزیشن کے مقابلے میں بھی مات کھا گئے
ون ڈے بیٹرز میں بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر پہنچ گئے
گاڑی فروخت کرنے والے شوروم کی ڈیلر شپ ایک ماہ کے لیے معطل
نورش صباح پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کی بی ایس 18 افسر ہیں اور اپنے کیریئر میں شاندار خدمات انجام دے چکی ہیں
جہاں بھی ایسی کنڈیشنز ہوں گی ہمارے کھلاڑی بے نقاب ہوں گے، سابق فاسٹ بولر
پاکستانی بیٹسمین ون ڈے کپ ٹورنامنٹ کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر ہیں
ٹی 20 میں وارنر 8 سنچریاں اور 113 نصف سنچریاں بناچکے ہیں
سیریز کے آخری میچ میں منیبہ علی نے ناقابل شکست سنچری سے پاکستان کو فتح دلائی تھی
پاکستان کی ٹیم 295 رنز کے تعاقب میں 92 رنز پر ڈھیر ہوگئی
ارشد ندیم ری ہیب مکمل کرنے کے چند روز کے بعد پنجاب اسٹیڈیم میں اپنی ٹریننگ کا آغاز کریں گے
لیگ میں قومی ہاکی ٹیم کی شرکت کے معاملے پر پی ایچ ایف، پی ایس بی اور آئی پی سی وزارت متفق ہوگئے ہیں
تین میچوں کی سیریز اس وقت 1-1 سے برابر ہے
باکسر محمد وسیم اپنے ڈبلیو بی اے ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کریں گے
آئی سی سی نے ایوارڈ کیلئے شبمن گل، بین اسٹوکس اور ویان ملڈر کو نامزد کیا تھا
جنوبی افریقا کے ڈی وین نیکر کو 0-3 سے فاتح قرار دے دیا گیا
پاکستانی کھلاڑی نے کوارٹر فائنل میں برطانوی کھلاڑی کو آسان مقابلے میں 0-2 سے شکست دی
صدر پی ایچ ایف کو سات الزامات پر مبنی خط کا سات دن میں جواب دینے کی ہدایت
آن لائن کاروبار سے وابستہ افراد بیروزگار ہونے لگے
تین میچوں کی سیریز اس وقت ایک، ایک سے برابر ہے
فیصلہ سازوں کو اس بات کا احساس کرنا ہوگا کہ پرولیگ میں شرکت کتنی اہم ہے، رانا غضنفر علی
کبھی سوچا بھی نہ تھا ایک دن اپنے گاؤں سے کوہلی سے بات ہوگی، منیش
یکم جنوری 2024 سے اب تک ایک روزہ کرکٹ میں دونوں کا اسٹرائیک ریٹ سب سے کم ہے
اب سیریز داؤ پر لگی ہونے کی وجہ سے ایک بار پھر پلیئنگ الیون میں ردوبدل کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا
ان خیالات کا اظہار انہوں نے معرکہ حق جشن آزادی کی تقریبات کے حوالے سے کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر کیا
فاسٹ بولر کو یو پی ٹی 20 لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں شرکت سے روک دیا گیا
سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان سے آگے نکل گئی
پاکستانی کھلاڑی نے جرمنی کے الیگزینڈر ویدو کو 1-2 سے زیر کیا
پی ایچ ایف کی درخواست پر کل ختم ہونے والی ڈیڈ لائن میں ایف آٗئی ایچ نے چند روزکی توسیع کردی
بھارتی کپتان نے حال ہی میں ممبئی میں سرخ رنگ کی لیمبورگینی یورس ایس ای خریدی ہے
چیئرمین پی سی بی کا حنیف محمد مرحوم کی کرکٹ کے لئے شاندار خدمات پر خراج عقیدت
کینگروز نے ہوم سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کو 17 رنز سے شکست دے دی
ٹی 20 کپتان سوریا کمار ایونٹ سے قبل فٹ نہ ہوئے تو متبادل کپتان کو قیادت سونپنا ہوگی
شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کو آرام دیا جاسکتا ہے، ذرائع
ویسٹ انڈیز نے مطلوبہ ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 10 گیندوں قبل ہی حاصل کر لیا
کھلاڑیوں کے کمروں میں ’’’مخصوص خواتین‘‘ کا آنا جانا معمول کی بات تھی
غیر ملکی تن ساز پاکستانی کھانوں کے دلدادہ نکلے اور خاص طور پر چکن کڑاہی کی تعریف کی
صنوبر امین اور اریب حسین نے ایشین چیلنج آرچری چمپئن شپ میں پاکستان کے لیے پہلی مرتبہ سلور اور برانز میڈلز جیت لیا
کامیاب ہونے والے ایتھلیٹس کو نقد انعامات سے نوازا گیا
حریف میزبان کھلاڑی لیانگ زیو لونگ کو 0-2 سے شکست
ناصر اقبال نے رومانیہ کے راڈو پینا کو بآسانی 0-3 سے شکست دی
عروج سہیل بٹ پی ایف ایف میں بطور سیف گارڈنگ آفیسر کام کر رہی ہیں
شاداب خان کے نام پر غور نہیں کیا جارہا، ذرائع
سوشل میڈیا صارفین کا اسرائیلی وحشیانہ مظالم پر شدید غم وغصے کا اظہار
بی سی سی آئی نے ون ڈے ورلڈ کپ پالیسی طے کرلی: رپورٹ
پہلی باری میں 142 تک محدود ہونے والی میزبان ٹیم دوسری اننگز میں 117 رنز پر ہمت ہارگئی