US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر جاری اپنے ایک بیان میں اشون کی کامیابیوں پر انہیں سراہا۔
قومی ٹیم کے سابق کپتان کل جنوبی افریقہ کے خلاف ہونے والے میچ میں تیز ترین 6000 رنز مکمل کرنے والے کھلاڑی بن سکتے ہیں
اوٹنیل بارٹ مین دائیں گھٹنے میں تکلیف کے باعث پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے سے باہر ہوگئے۔
پیارے ایشون! تمھیں نہ جاننے سے تمھارے ساتھ زندگی گزارنے تک سب کچھ انتہائی مسرت انگیز ہے، پریتھی کا سوشل میڈیا پر پیغام
تاریخی کارنامہ انجام دینے والے حسن عثمانی نے رافیل ناڈل کے ہاتھوں ٹرافیز وصول کیں
رواں سیزن جنوبی افریقا کے چھ بولرز انجری کا شکار ہوگئے ہیں
احمد شہزاد نے دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ مقابلے کرانے کے لیے سرحد پر ایک اسٹیڈیم بنانے کا مشورہ دیا ہے
اینرک کلاسن کو پاکستان کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا
گزشتہ روز جنوبی افریقا کیخلاف بابر نے 73 رنز کی اننگز کھیلی تھی
21ویں صدی میں کوئی دوسری ٹیم 3 مرتبہ ہوم گراؤنڈ پر جنوبی افریقا کو ہوم سیریز میں شکست نہیں دے سکی
آسٹریلیا، جنوبی افریقا کیخلاف ون ڈے فتوحات نے بھارتیوں کو چونکا دیا
چوری کی سی سی ٹی فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
پی سی بی نے پریس ریلیز کے ذریعے باقاعدہ تصدیق کردی
پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے سوشل میڈیا پیغام نے مداحوں کو حیران کردیا
سابق ٹیسٹ کرکٹرز ٹی20 اسٹارز کی قسمت کا فیصلہ کرنے لگے
پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو شکست دیکر سیریز 0-2 کی برتری حاصل کرلی
پاکستان نے اجلاس میں چیمپینز ٹرافی کا شیڈول اور فارمیٹ جمع کرایا تھا لیکن کوئی فیصلہ سامنے نہیں آیا
جنوبی افریقا کی ٹیم 330 رنز کے تعاقب میں 248 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
فاسٹ بولر پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے سبب میچ فیس پر 15 فی صد جرمانہ عائد کر دیا گیا
آئی سی سی کے دو رکنی وفد نے جمعرات کو نیشنل بنک اسٹیڈیم کا تفصیلی دورہ کیا
برطانیہ، ہنگری، اٹلی، ہالینڈ اورپولینڈ سمیت دیگر ممالک جانے والے متعدد کھلاڑی اور آفیشلز وہیں رہ گئے
بھارت کے ساتھ تمام معاملات کو تحریر میں لائیں گے، تحریری معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو وہ بھی دیکھ لیں گے
پاکستان کی ٹیم 49.5 اوورز میں 329 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
پاک بھارت بورڈز اور آئی سی سی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا
واقعہ کی ویڈیوز اور تصاویر تیزی سے وائرل ہونے لگیں
جنوبی افریقی اسپنر 19 اور 22 دسمبر کو شیڈول ون ڈے میچز میں ٹیم کی نمائندگی سے قاصر رہیں گے
موجودہ سلیکشن کمیٹی پر "پسند اور ناپسند" کے کلچر کو فروغ دے رہی ہے، اوپنر
گزشتہ بھارتی اسپنر نے جذباتی نوٹ پر کیرئیر کو خیرباد کہا تھا
کچھ ماہ قبل دنیا کے امیر ترین کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا تھا
24 سالہ اسٹار فاسٹ بولر کو فارچون باریشال نے اسکواڈ کا حصہ بنالیا
ٹیم کی قیادت ٹمبا باوما کے سپرد ہوگی
چیئرمین محسن نقوی کی صدارت میں 76واں اجلاس، گورننگ بورڈ اراکین کو ٹورنامنٹ سے متعلق آگاہ کیا گیا
آئندہ 3 سال تک پاک بھارت ٹیمیں آئی سی سی ایونٹس کےلیے ایک دوسرے کے ممالک نہیں جائیں گی
عقیل خان کی جگہ اب ان کے ساتھی نوجوان کھلاڑی مزمل ہوں گے
ڈاکٹر کامران بٹ انجری کے شکار ہونے والے ہاکی کھلاڑیوں کا بلامعاوضہ علاج کریں گے
سندھ نے 70 تمغے حاصل کیے ہیں جن میں 14 طلائی، 25 نقرئی، اور 31 کانسی کے تمغے شامل ہیں
جو روٹ ٹیسٹ بیٹرز میں پہلے نمبر پر آگئے
اولمپئین نے مجموعی طور پر پاکستان کیلئے 19 تمغے حاصل کیے ہیں
فٹبالر میچ کے اختتام پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے آبدیدہ
ایشون نے ٹیم پر بوجھ بننا گوارا نہیں کیا اور ریٹائر ہوگئے
انہوں نے پہلے ون ڈے میچ میں پروٹیز کیخلاف 109 رنز کی اننگز کھیلی تھی
سفیان محسود نے 30 سیکنڈز میں 79 ایلبو ٹو نی اسٹرائیکس کیے
بھارتی کرکٹر فرنچائز ٹی20 ٹورنامنٹ کھیلنا جاری رکھیں گے
بائیں ہاتھ کا اسپنر انجری کا شکار ہوکر پہلے ون ڈے میچ کی پلئینگ الیون سے باہر ہوئے، رپورٹس
بڑے بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑ دیا
چیمپئینز ٹرافی ٹورنامنٹ کے میچز دیکھنے کیلئے پاکستان کے دورے کی دعوت دیدی
اس میچ میں دونوں نے پانچویں وکٹ کی شراکت میں 141 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی تھی
برازیل کی ویمنز فٹ بال ٹیم کی کھلاڑی مارٹا کے نام سے ایوارڈ متعارف کرایا گیا جو حیرت انگیز طور پر مارٹا نے ہی جیتا
پاکستانی کھلاڑی نے فائنل میں امریکی کھلاڑی کو شکست دی
ماہ نور علی نے اپنی ہانگ کانگ کی حریف زیان ین کو 1-3 سے شکست دے کر ٹرافی پر نظریں جما لی ہیں