صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایونٹ کا 40 واں میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے
راولپنڈیز کی ٹیم 245 کے تعاقب میں 18 ویں اوور میں 136 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
اللہ دوسروں کے شوہروں کو اس سے محفوظ رکھے، صارفین کی تنقید
ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹکٹوں کے مجوزہ نرخوں کی منظوری چئیرمین پی سی بی دیں گے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم تقریباً باہر ہو چکی ہے، یہ میچ ان کے کچھ آنسو پونچھنے میں مدد دے گا
اسلام آباد یونائیٹڈ نے 81 رنز کا ہدف ساتویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
کم از کم پلے آف مرحلے کے میچز میں تماشائیوں کو آنے کی اجازت دی جائے، اسد عمر
نسیم شاہ نے میچ میں 2 ہی اوورز کیے تھے تاہم انجری کے باعث انہیں میدان سے باہر جانا پڑا
میچ ریفری نےدونوں کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 10، 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا
بنگلہ دیش کے دونوں کھلاڑی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پی ایس ایل ادھورا چھوڑ کر واپس چلے گئے تھے
خوش دل شاہ نے 14 گیندوں پر 44 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیل کر کراچی کنگز کی فتح میں اہم کردار ادا کیا
محمد رضوان 45 رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے، اسلام آباد نے 138 رنز کا ہدف دیا تھا
عثمان خان نے ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں 214 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 47 گیندوں پر 101 رنز کی شاندار اننگز کھیلی
حیدرآباد کنگز مین نے 214 رنز کا ہدف آخری اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
پشاور زلمی نے 183 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
پی ایس ایل میچز فلڈ لائٹ میں کروانا انسانی بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہیں، درخواستگزار
ٹیم کے اراکین نے یونٹ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور اعلیٰ سطح کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے عزم کو سراہا
باقی میچز میں بھی اچھی کارکردگی دکھا کر پوائںٹس ٹیبل پر ٹاپ ٹو میں پہنچنے کی کوشش کریں گے، اسٹیو اسمتھ
دونوں کھلاڑیوں نے رواں سال غیر منظور شدہ ورلڈ لیجنڈز پرو ٹی ٹوئنٹی لیگ میں حصہ لیا تھا
نئی شامل ہونے والی فرنچائز راولپنڈیز محمد رضوان کی قیادت میں مسلسل آٹھ میچز میں ناکامی کا شکار ہوچکی ہے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنا سکی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 256 کے تعاقب میں 19 ویں اوور میں 137 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
209 رنز کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم 20 ویں اوور میں 196 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
راولپنڈیز کی ٹیم 211 کے تعاقب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنا سکی
لاہور قلندرز چھ میچز میں دو فتوحات اور تین ناکامیوں کے بعد محض چار پوائنٹس ہی جوڑ سکی
انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار لاہور قلندرز کے خلاف کامیابی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 135 رنز کا ہدف 17 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
پی سی بی کے دو ملازمین آہنی دروازہ گرنے سے شدید زخمی ہو گئے تھے
اسلام آباد یونائٹیڈ کے سمیر منہاس 58 جبکہ ڈیون کانوائے 53 رنز کے ساتھ نمایاں رہے
انہوں نے یہ کارنامہ حیدرآباد کنگز مین اور راولپنڈیز کے درمیان میچ کے دوران سرانجام دیا
محمد علی اور حنین شاہ نے 3، 3 جبکہ گلین میکسویل اور آصف محمود نے ایک ایک وکٹ حاصل کی
ویمن کرکٹرز میچ سے قبل چاروں ٹیموں کے ہمراہ وارم اپ ٹریننگ سیشنز میں حصہ لیں گی
بابر اعظم 301 رنز کے ساتھ ایونٹ کے ٹاپ اسکوررز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر موجود ہیں
پشاور زلمی نے سفیان مقیم اور کپتان بابر کی شاندار کارکردگی کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی
پشاور زلمی اپنے ساتویں میچ میں چھٹی فتح حاصل کر کے 13 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سر فہرست ہے
لیگ کا 24واں میچ پوائنٹس ٹیبل پر آخری پوزیشنز کی حامل ٹیموں حیدرآباد کنگز مین اور راولپنڈیز کے درمیان کھیلا جائے گا
زلمی کی جانب سے کپتان بابر اعظم 71 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر نمایاں رہے
پشاور زلمی کی ٹیم رواں ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ہے
منگل کے روز لیگ کا کوئی میچ نہیں کھیلا گیا
اخلاقی فریم ورک پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، پی سی بی
اس موقع پر پاکستان سپر لیگ کے سی ای او سلمان نصیر بھی ان کے ہمراہ تھے
دوسرے مرحلہ میں منگل کو نیشنل اسٹیڈیم پر آرام کا دن ہوگا اور کوئی میچ نہیں کھیلا جائے گا
ملتان سلطانز کی ٹیم 197 کے تعاقب میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز بنا سکی
جنہوں نے کھیل سے کھلواڑ کیا وہ بیچارے اب جوانی میں ہی ٹی وی پر ایکسپرٹ بن کر نئے پلیئرز پر غصہ نکالتے ہیں
وہ اس سے قبل کراچی کنگز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کی نمائندگی کرچکے ہیں
دسمبر 2014 میں آصف محمود زمبابوے کا دورہ کرنے والی پاکستان انڈر 19 ٹیم میں شامل تھے
اننگ کے آخری اوور میں ناکام ٹیم کے چار کھلاڑی آصف محمود کا شکار بنے
گزشتہ پانچ میچز میں چار فتوحات حاصل کرنیوالی پشاور زلمی9 پوائنٹس جوڑ کر پوائنٹس ٹیبل پر سر فہرست ہے
سری لنکن آل راؤنڈر بائیں ہاتھ کے بیٹر اور آف اسپن بولنگ کرتے ہیں
اس وقت پشاور زلمی 9 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے