فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 56 ہزار 700 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 48 ہزار 600 روپے ہوگئی۔