کمیٹی کی خواہش ہے کہ کوہلی دورئہ انگلینڈ کے پیش نظرکنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کیلیے اس دوران کاؤنٹی میچز میں حصہ لیں۔