خاتون جنت سیدہ فاطمۃ الزاہرہ ؓ  کا یوم وصال آج منایا جا رہا ہے

سیدہ فاطمۃ الزاہرہ ؓ  کے یوم وصال کے سلسلے میں مساجد اور امام بارگاہوں میں تقاریب کا انعقاد کیا جائے گا۔


News Agencies May 19, 2018
سیدہ فاطمۃ الزاہرہ ؓ  کے یوم وصال کے سلسلے میں مساجد اور امام بارگاہوں میں تقاریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ فوٹو: سوشل میڈیا

خاتون جنت سیدہ فاطمۃ الزاہرہ ؓ کا یوم وصال آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

نبی آخرالزمان حضرت محمد ﷺ کی لخت جگر خاتون جنت سیدہ فاطمۃ الزاہرہ ؓ کا یوم وصال آج (3 رمضان المبارک) مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایاجائے گا۔ اس سلسلے میں مساجد اور امام بارگاہوں میں تقاریب کا انعقاد کیا جائے گا جن میں ان کی سیرت پر روشنی ڈالیں گے۔

مقبول خبریں