- ہیٹ ویو کا خدشہ؛ سندھ میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی
- فالج کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضع
- آواز کی رفتار سے پانچ گنا زیادہ تیز مسافر طیارے پر کام جاری
- والدین نے بشکیک سے طلبا کو مفت لانے کے حکومتی دعوؤں کو جھوٹا قرار دے دیا
- ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- غیرملکی کمپنی پاکستان میں لائٹ ویٹ طیاروں کی مینوفیکچرنگ پر آمادہ
- ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے 2 اہلکار جھیل میں ڈوب کر ہلاک
- ایرانی صدر اور وزرا کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار؛ دعاؤں کی اپیل
- ایوان صدر کا کرغزستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ، طلبا کی حفاظت کیلیے اقدامات کی ہدایت
- اسرائیل کی جنگی کابینہ کے اہم رکن کی مستعفی ہونے کی دھمکی
- کراچی: پولیس اہلکار شارٹ ٹرم اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلے
- امتحانات آن لائن لیے جائیں گے، طلبا اپنے وطن واپس جاسکتے ہیں، کرغز وزارت تعلیم کا اعلامیہ
- راولپنڈی پولیس پر حملوں میں ملوث دہشت گرد ٹانک میں ہلاک
- آکسفورڈ یونی ورسٹی میں فلسطین کیلئے موت کا احتجاج
- اسکولوں میں ٹیلی اسکوپس نصب کرنے کا منصوبہ
- اسرائیل کی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری؛ 20 افراد شہید
- ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، آج حج پر جانا تھا
- ٹی20 ورلڈکپ؛ ووین رچرڈز کو پاکستانی ٹیم کا مینٹور بنانے کی خبریں وائرل
- کرغز حکومت کی درخواست پر وزیر خارجہ سمیت پاکستانی وفد کا دورہ بشکیک منسوخ
امریکا اور مغربی ممالک پاکستان کو توڑنا چاہتے ہیں،ایرانی صدر
تہران: ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ امریکا اور مغربی ممالک پاکستان کو توڑنے کی سازش کرہے ہیں، جس کے بعد دیگر ممالک میں بھی ایسے ہی حالات پیدا کیے جائیں گے۔
ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق تبریز میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدرمحمود احمد نژاد نے کہا کہ شیطان ریاستیں کمزور ممالک کو مزید کمزور کرنے کے لئے وہاں خانہ جنگی کرا رہی ہیں۔ امریکا اور مغربی ممالک، پاکستان، شام اور عراق کے ٹکڑے کرنے کی کوششیں کررہے ہیں۔ اس لئے وہاں مذہبی منافرت پھیلائی اور مصنوعی جنگ کرائی جارہی ہے، جس کا اصل مقصدعوام میں تفریق ڈالنا اور انہیں کمزور کرنا ہے، انہوں نے کہا کہ وقت کے ساتھ ساتھ ترکی اور سعودی عرب میں بھی اس طرح کے حالات پیدا کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
ایران کے صدر نے کہا کہ پاکستانی حکومت اورعوام کو اس سازش کو سمجھنا ہوگا، اگر مسلمانوں نے ترقی کرنی ہے تو انہیں امریکی اور مغربی استعمار کی گھناؤنی سازشوں کو ناکام بنانا ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔