تیسرے ون ڈے میں عادل رشید کی لیگ اسٹمپ سے کی جانے والی گیند کے بیلز پر ہٹ ہونے سے خود کوہلی بھی ہکا بکا رہ گئے تھے۔