نئی نسل تو جدید دور کے آلاتِ موسیقی اور طرزِ گائیکی کا شوق رکھتی ہے اور اسے روایتی سازوں میں ذرا دل چسپی نہیں۔