ورلڈکپ کے دوران اسٹمپ مائیک تمام وقت کھلا رکھنے پر غور

گینڈ ڈیڈ ہونے کے بعد بھی شائقین جان سکیں کہ گراؤنڈ کے وسط میں کھلاڑیوں کے درمیان کیا بات چیت ہورہی ہے۔


Sports Desk March 01, 2019
گینڈ ڈیڈ ہونے کے بعد بھی شائقین جان سکیں کہ گراؤنڈ کے وسط میں کھلاڑیوں کے درمیان کیا بات چیت ہورہی ہے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کی جانب سے ورلڈکپ کے دوران اسٹمپ مائیک تمام وقت کھلا رکھنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے دوران شائقین کو آن فیلڈ ڈرامے سے زیادہ لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کرنے پر غور شروع کردیا، گورننگ باڈی کی جانب سے میچ کے دوران اسٹمپ مائیک تمام وقت کھلا رکھنے کا جائزہ لیا جارہا ہے تاکہ گینڈ ڈیڈ ہونے کے بعد بھی شائقین جان سکیں کہ گراؤنڈ کے وسط میں کھلاڑیوں کے درمیان کیا بات چیت ہورہی ہے، یوں وہ بھی تناؤ سے بھرپورلمحات کو قریب سے جان سکیں گے۔

 

مقبول خبریں