معین خان کے بیٹے اعظم خان کا پی ایس ایل میں ڈیبیو

اعظم خان ون ڈاؤن پوزیشن پر بیٹنگ کیلیے آئے مگر 12 رنز پر فہیم اشرف کا شکار بن گئے۔


Sports Desk March 06, 2019
اعظم خان ون ڈاؤن پوزیشن پر بیٹنگ کیلیے آئے مگر 12 رنز پر فہیم اشرف کا شکار بن گئے۔ فوٹو: فائل

کوچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز معین خان کے بیٹے اعظم خان کا پی ایس ایل میں ڈیبیو ہو گیا۔

معین خان کے بیٹے اعظم خان کا پی ایس ایل میں ڈیبیو ہو گیا، وہ ون ڈاؤن پوزیشن پر بیٹنگ کیلیے آئے مگر 12 رنز پر فہیم اشرف کا شکار بن گئے۔

واضح رہے کہ اعظم خان کے والد معین خان پاکستان کی ٹیسٹ میں بھی قیادت کر چکے ہیں۔

مقبول خبریں