آئی ایس آئی نے ٹاسک فورس کی تربیت پر تو آمادگی ظاہر کردی ہے تاہم اس کا کنٹرول وزارت داخلہ کے پاس ہی رہے گا۔