عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس اضلاع کی سطح پر ماڈل کورٹس کے قیام کا فیصلہ

ماڈل کورٹ فوجداری مقدمہ کا فیصلہ ایک ہفتہ میں کرے گی۔


Numainda Express March 12, 2019
ماڈل کورٹ فوجداری مقدمہ کا فیصلہ ایک ہفتہ میں کرے گی۔ فوٹو : فائل

قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی نے ملک بھر میں اضلاع کی سطح پر ماڈل کورٹس کے قیام کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام ہائیکورٹس، وفاقی و صوبائی حکومتوں کو اس مقصدکے لیے اقدامات کی ہدایت کی ہے۔

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی زیرصدارت اجلاس میں تمام ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان اور دیگر حکام نے شرکت کی، اجلاس میں قراردیا گیا کہ ماڈل کورٹس میں سیشن جج مقدمات کی سماعت کریں گے، ماڈل کورٹ فوجداری مقدمہ کا فیصلہ ایک ہفتہ میں کرے گی۔

مقبول خبریں