ای سی سی کا اجلاس ،اسٹیل ملز فوت شدگان کے ورثا کو اکتوبر تا دسمبرواجبات ادائیگی کے لیے گرانٹ کی منظوری۔