دھول کولکرنی کی ڈلیوری پر ان سائیڈ ایج پر گیند اسٹمپس سے ٹکرائی، بیلز اچھلیں مگر پھر اپنی جگہ پر آگئیں۔