ورلڈکپ میں سری لنکن کرکٹرز کوڑے سے بنی شرٹس زیب تن کریں گے

سری لنکا کرکٹ کے سیکریٹری موہن ڈی سلوا نے کپتان کرونا رتنے کو شرٹ پیش کی۔


Sports Desk May 07, 2019
سری لنکا کرکٹ کے سیکریٹری موہن ڈی سلوا نے کپتان کرونا رتنے کو شرٹ پیش کی۔ فوٹو: فائل

ورلڈ کپ کے دوران سری لنکن کرکٹرز کوڑؑے سے بنی شرٹس زیب تن کریں گے۔

گزشتہ روز نئی بلو اور یلو کٹ کی رونمائی کردی گئی جو ساحل سمندر سے جمع کردہ پلاسٹک بوتلوں اور دیگر اشیا کو سینتھک یارن میں تبدیل کرکے تیار کی گئی ہیں۔

سری لنکا کرکٹ کے سیکریٹری موہن ڈی سلوا نے کپتان کرونا رتنے کو شرٹ پیش کی۔

مقبول خبریں