اسٹورز پر بھی خوردنی تیل، مونگ کی دال، آٹا، چاول اور چائے کی پتی اور خشک دودھ دستیاب نہ ہونے کی شکایات عام ہوگئیں