سدھارنتھ ملہوترا نے اپنے ہی فین کلب کیخلاف ہرجانہ کردیا

سدھارنتھ ملہوترہکے چاہنے والے ان سے جڑی چیزیں ان لائن خرید سکتے تھے لیکن اب اس کلب کو دس کروڑ روپے بھرنے پڑیں گی۔


Net News August 25, 2013
سدھارنتھ ملہوترہ نے اپنے ہی فین کلب کے خلاف دس کروڑ روپے کا ہرجانہ کردیا۔فوٹو: فائل

LONDON: سدھارنتھ ملہوترہ نے اپنے ہی فین کلب کے خلاف دس کروڑ روپے کا ہرجانہ کردیا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ فین کلب سدھارنتھ ملہوترہ کی مرضی سے شروع کیا گیا تھا جس کے زریعے ان کے چاہنے والے اداکار سے جڑی مختلف چیزیں ان لائن خرید سکتے تھے لیکن اب اس کلب کو دس کروڑ روپے بھرنے پڑیں گی۔

اس بارے میں سدھارنتھ ملہوترہ کا کہنا ہے کہ ان کے نوٹس میں یہ بات ائی تھی کہ فین کلب والے مختلف چیزیں مہنگے داموں میں بیچ رہے ہیں ایک معمولی سے چائے کا کپ ڈیڑہ سے دو ہزار روپے میں بک رہا ہے جو ان کے مداحوں کی جیب پرخاصا بھاری پڑ رہا ہے اسی بات کو لے کر انھوں نے یہ نوٹس روانہ کرایا ہے۔

مقبول خبریں