پولیس افسران واہلکار اور گواہان و مدعی مقدمہ اسٹریٹ کرائم کے مقدمے میں گواہی کیلیے پیش نہ ہوئے، 3 ستمبر کے وارنٹ جاری