- بھارت میں انتخابات کے چوتھے مرحلے کا آغاز؛ 10 ریاستوں میں ووٹنگ
- غزہ جنگ کے خوفناک نفسیاتی اثرات، اب تک 10 اسرائیلی فوجیوں کی خودکشی
- گندم اسکینڈل؛ وزیراعظم کا ایم ڈی اور جی ایم پاسکو کی معطلی کا حکم
- نان فائلرز کے موبائل بیلنس پر 100 میں سے 90 روپے ٹیکس کٹوتی کا فیصلہ
- خفیہ معلومات کی تشہیر اورپھیلانے والوں کو سزا دینے کا اعلان
- کراچی میں گرمی میں مزید اضافے کا امکان
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- آئی ایم ایف کے ساتھ قرض معاہدے سے ملکی معیشت میں بہتری آئی ، وزیر خزانہ
- بابر اعظم دنیا کے کامیاب ترین ٹی 20 کپتان بن گئے
- شاہین کے 300 انٹرنیشنل شکار مکمل
- پاکستانی ایئرلائنز پر پابندی ختم کرنے کے تناظر میں پیش رفت کاامکان
- ہم ترقی یافتہ قوم کب بنیں گے؟
- اسلام آباد میں پی آئی اے پرواز خراب موسم کی زد میں آگئی، متعدد مسافر زخمی
- زہریلے کیمیکل کا استعمال، بھارتی غذائی اشیاء پرعالمی پابندیاں عائد
- اصلاحات کے ذریعے آئی ایم ایف پروگرام کو گیم چینجر بنانا ممکن
- پاکستان کیلیے چند سال آئی ایم ایف کے بغیر مشکل ہیں، برطانوی چیف اکانومسٹ
- انا چھوڑیں ٹیم کو دیکھیں
- استحکام کیلئے خودانحصاری کی طرف بڑھنا ہوگا!
- ہالا؛ قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم، 5 مسافر جاں بحق
- پکتیکا پر مبینہ حملہ، افغان طالبان نے پاکستانی وفد کا دورہ منسوخ کردیا
وفاقی کابینہ نے وزارتوں کو عالمی معاہدوں کا اختیار دے دیا
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے وزارتوں کو عالمی معاہدوں کا اختیار دے دیا، انھیں اب سمری جاری کرنے سے قبل کابینہ میں بحث کیلیے پیش کرنا لازم نہیں ہوگا لیکن اس کا اطلاق آئی ایم سے 6ارب ڈالر قرض کے معاہدے پر نہیں ہوگا۔
کابینہ ڈویژن کے مطابق 18جون کو وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں وفاقی کابینہ نے وزارتوں کو عالمی معاہدوں کا اختیار دے دیا گیا۔ جیسے ن لیگی حکومت نے قطر سے ایل این جی معاہدہ کیاتھا اس نوعیت کے معاہدے کی سمری جاری کی جاسکے گی۔ مستقبل میں باہمی مفاہمت کی یادداشتوں ، عالمی معاہدے کی سمری کا اجرا کیاجاسکے گا۔
وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور کیبنٹ سیکریٹری معروف رسول سے کوشش کے باوجود رابطہ نہیں ہوسکا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔