ایس ایس پی شرقی نے گرفتار ملزم دانیال کے اہلخانہ سے رشوت لینے پر تفتیشی ٹیم کو معطل کر کے مقدمہ درج کر لیا