امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئے

زلمے خلیل زاد پاکستان میں اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے۔


Numainda Express October 02, 2019
زلمے خلیل زاد پاکستان میں اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے۔ فوٹو: فائل

امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان زلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئے۔

زلمے خلیل زاد گزشتہ روز 5رکنی وفد کے ہمراہ چین سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے، زلمے خلیل زاد پاکستان میں اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے۔ 2روز قبل افغانستان میں نیٹو فوج کے سربراہ جنرل آسٹن اسکاٹ ملر بھی پاکستان پہنچے تھے۔

مقبول خبریں