مریم نواز کی آج احتساب عدالت لاہور میں پیشی کارکنوں کو آنے کی ہدایت

کارکنوں کو اظہار یکجہتی کیلیے سول سیکریٹریٹ چوک میں پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے


Numainda Express October 09, 2019
کارکنوں کو اظہار یکجہتی کیلیے سول سیکریٹریٹ چوک میں پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ فوٹو: فائل

مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نوازاور ان کے کزن یوسف عباس کو آج (بدھ کو)احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے اراکین اسمبلی، عہدیداروں اور کارکنوں کو اظہار یکجہتی کیلیے سول سیکریٹریٹ چوک میں پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مقبول خبریں