عثمان شنواری نے گذشتہ سیزن میں بھی میلبورن رینیگیڈز کی نمائندگی کرتے ہوئے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔