بھارتی سیاستدانوں کوجینزاورٹی شرٹ پہننا چاہیے چترانگدا سنگھ

نوجوان سیاستدان اس لباس میں خود کو زیادہ آرام دہ محسوس کریں گے ،اداکارہ


Showbiz Desk November 19, 2013
سیاستدان اس لباس میں خود کو زیادہ آرام دہ محسوس کریں گے۔ فوٹو : فائل

بالی ووڈ اداکارہ چترانگدا سنگھ کا کہناہے کہ ہمارے ملک کے سیاستدان جو زیادہ ترروائتی ملبوسات پہنتے ہیں۔

انھیں جینز اور ٹی شرٹس استعمال کرنا چاہیں خصوصاً نوجوان سیاستدان کرتے اور پاجامے کی جگہ جینز اور ٹی شرٹ پہنیں۔



کیونکہ وہ اس لباس میں خود کو زیادہ آرام دہ محسوس کریں گے چترانگداکا کہنا تھا کہ میرے مطابق نوجوانوں کی زیادہ تعداد بہترین لباس زیب تن کرتی ہے ۔

مقبول خبریں