بھارتی بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو راہول جوہری نے استعفیٰ دیدیا

ساروگنگولی کے صدر بی سی سی آئی صدر بننے پر راہول جوہری نے بورڈ سے الگ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔

Sports Desk February 18, 2020
ساروگنگولی کے صدر بی سی سی آئی صدر بننے پر راہول جوہری نے بورڈ سے الگ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔فوٹو : فائل

بھارتی کرکٹ بورڈ کے پہلے چیف ایگزیکٹیو راہول جوہری نے استعفیٰ دے دیا۔

چیف ایگزیکٹیو راہول جوہری نے استعفیٰ دے دیا تاہم ابھی تک اسے منظور نہیں کیا گیا ہے۔ 2016 میں اس عہدے کی تشکیل کے بعد ہی ان کا تقرر ہوا تھا۔

ساروگنگولی کے صدر بی سی سی آئی صدر بننے پر راہول جوہری نے بورڈ سے الگ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔

مقبول خبریں