بعض نادانوں کے لیے بیٹے کی پیدائش ہی خوشیوں کا منبع ہے، جب کہ بیٹی ان کے لیے قابل نفرت اور گالی سے کم نہیں۔