رینجرزکا مجرموں کے خلاف شواہد پرکارروائی کا فیصلہ

جلد ہی ایک نئے جذبے کے تحت جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تازہ کارروائی شروع کی جائیں گی ۔


Staff Reporter December 03, 2013
جلد ہی ایک نئے جذبے کے تحت جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تازہ کارروائی شروع کی جائیں گی ۔فوٹو: فائل

ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل رضوان اختر کی زیر مقصد شہر میں موجود تناؤ میں مزید اضافہ کرنا ہے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے پاس چند ایسے شواہد موجود ہیں جن کی بنیاد پر جلد ہی ایک نئے جذبے کے تحت جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تازہ کارروائی شروع کی جائیں گی ۔

اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی ، سیکٹر کمانڈرز ، ڈی آئی جی ایسٹ ، ڈی آئی جی سی آئی ڈی اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی ۔

مقبول خبریں