ملک کے بیشترعلاقوں میں کل موسم خشک اور میدانی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان

بالائی خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی با رش کاا مکان ہے


ویب ڈیسک October 12, 2020
بالائی خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی با رش کاا مکان ہے

ملک کے بیشتر علاقوں میں کل موسم خشک اور میدانی علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی با رش کاامکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کل منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور میدانی علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی با رش کاامکان ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا تاہم بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر بارش ہوئی سب سے زیادہ بارش خیبر پختونخوا کے علاقے چترال، دروش02،میر کھانی اورکالام میں 01 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔

آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کراچی میں 40، شہید بینظیر آباد، سبی اورٹھٹھہ میں39 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

مقبول خبریں