ٹریڈنگ کارپوریشن کے تحت درآمد کردہ 3 لاکھ ٹن چینی کی مقامی مارکیٹ میں سپلائی پر سیلز ٹیکس لاگو نہیں ہوگا۔