فنڈنگ کیس پی ٹی آئی کیخلاف تحقیقات کیلیے اسکروٹنی کمیٹی نے مزید وقت مانگ لیا

اسکروٹنی کمیٹی کو مزید وقت دینے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا۔


Numainda Express October 22, 2020
اسکروٹنی کمیٹی کو مزید وقت دینے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا۔ فوٹو: فائل

فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کیخلاف تحقیقات کیلیے اسکروٹنی کمیٹی نے مزید وقت مانگ لیا۔

اسکروٹنی کمیٹی تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کی تحقیقات مکمل نہ کرسکی جب کہ کمیٹی نے الیکشن کمیشن سے مز ید وقت مانگ لیا۔ اسکروٹنی کمیٹی کو مزید وقت دینے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا۔

کمیٹی کے اجلاس میں اکبر ایس بابر کی جمع کرائی گئی دستاویزات کا بھی جائزہ لیا گیا، کمیٹی کا آئندہ اجلاس الیکشن کمیشن کے احکامات سے مشروط ہوگا۔

 

مقبول خبریں