ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بڑھتی ہوئی قیمت تھم گئی

اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 158 روپے 30 پیسے کی سطح پر بند ہوئی


Staff Reporter November 16, 2020
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 158 روپے 30 پیسے کی سطح پر بند ہوئی (فوٹو، فائل)

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بڑھتی ہوئی قیمت 158 روپے 16 پیسے کی سطح پر آکر تھم گئی۔

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو بھی روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی اتارچڑھاؤ کے بعد تھم گئی جس سے انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 158 روپے 16 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 20 پیسے کے اضافے سے 158 روپے 30 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

مقبول خبریں