صارفین کااعتماد15.3فیصد بڑھا، اعتماد کے اشاریوں کا اوپر جانا معیشت اورصارفین پرکووڈ کے اثرات بتدریج ختم ہونیکا عکاس ہے