نسلی تعصب بیسٹ اوررانا نوید نےعظیم کے دعوؤں کی تصدیق کردی

ان کے اپنی سابق کاؤنٹی پر تعصب کی سرپرستی کرنے کے الزام کی تحقیقات جاری ہیں


Sports Desk December 07, 2020
فوٹو : فائل

یارکشائر کے سابق کرکٹر عظیم رفیق نے انگلش کرکٹ بورڈ کو نسلی تعصب کے معاملے پر ملاقات کی دعوت دے دی۔

ان کے اپنی سابق کاؤنٹی پر تعصب کی سرپرستی کرنے کے الزام کی تحقیقات جاری ہیں، سابق 2 کھلاڑیوں ویسٹ انڈیز کے ٹینو بیسٹ اور پاکستانی رانا نوید الحسن نے بھی بیان ریکارڈ کراتے ہوئے عظیم رفیق کے دعوؤں کی تصدیق کردی ہے، عظیم نے کہاکہ میں اس معاملے پر جلد ای سی بی سے ملاقات کا خواہاں ہوں تاکہ کھیل کو اس طرح کی چیزوں سے پاک کرنے کے اقدامات پر بات ہوسکے۔

مقبول خبریں