چیف جسٹس نے مردم شماری کے حوالہ سے جوحقائق بیان کیے بلاشبہ انھیں شہر آشوب اور ’’گنجینۂ معنی کا طلسم ‘‘ کہاجاسکتا ہے۔