چھٹے نمبر پر موجود سری لنکا کا حالیہ شکست کی وجہ سے ساتویں نمبر کی پاکستان ٹیم سے فاصلہ اب صرف ایک پوائنٹ کا رہ گیا۔