مٹھی غذائی قلت کے شکارمزید 3 بچے دم توڑ گئے

رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 26 اور رواں سال 73 ہو گئی


Numainda Express February 16, 2021
رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 26 اور رواں سال 73 ہو گئی فوٹوفائل

PESHAWAR: تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے۔

سول اسپتال مٹھی میں پیر کو مزید 3 بچے دم توڑ گئے۔ جن میں 6 ماہ کی زینب تماچی اور اللہ بچایو کے نومولود شامل ہیں۔ اس طرح رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 26 اور رواں سال 73 ہو گئی جبکہ 55 سے زائد بچے زیر علاج ہیں۔

 

مقبول خبریں