روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہی


Staff Reporter March 11, 2021
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہی (فوٹو : فائل)

انٹربینک مارکیٹ میں جمعرات کو بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا۔

مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ڈالر کے انٹربینک ریٹ 4 پیسے گھٹ کر 157 روپے 08 پیسے کی سطح پر بند ہوئے اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 157 روپے 25 پیسے کی سطح پر مستحکم رہی۔

مقبول خبریں