پاکستان میں ہرسال تقریباً5 لاکھ افراد ٹی بی سے متاثر ہوتے ہیں تقریباً ایک تہائی علاج کے لیے کہیں بھی رجسٹرڈنہیں ہوتے۔