سیکریٹری بورڈز نے تعلیمی بورڈزکے ایکٹ میں ازخود ترمیم کرکے اسامیوں پر تقرری کا اختیار بورڈز سے لے لیا۔