وزیراعظم آج حکومت کی 3سالہ کارکردگی قوم کے سامنے رکھیں گے

ملک بھر میں عوامی مقامات پر بڑی اسکرینوں پر وزیراعظم کا خطاب براہِ راست دکھایا جائے گا۔


Numainda Express August 26, 2021
ملک بھر میں عوامی مقامات پر بڑی اسکرینوں پر وزیراعظم کا خطاب براہِ راست دکھایا جائے گا۔ فوٹو: فائل

وزیراعظم عمران خان آج اپنی حکومت کی 3سالہ کارکردگی قوم کے سامنے رکھیں گے۔

وزیراعظم عمران خان آج کنونشن سینٹر میں منعقدہ تقریب میں اپنی حکومت کی 3سالہ کارکردگی قوم کے سامنے رکھیں گے، ملک بھر میں عوامی مقامات پر بڑی اسکرینوں پر وزیراعظم کا خطاب براہِ راست دکھایا جائے گا۔

وزیراعظم کے خطاب کی براہ راست نشریات کے انتظامات کیلیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔

 

مقبول خبریں