اس منصوبے کو وسعت دیتے ہوئے الگورتھم کو 24 گھنٹے سے سالانہ بنیادوں تک درست موسمیاتی پیش گوئی کے قابل بنایا جائے گا